تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ductile" کے متعقلہ نتائج
ductile کے لیے اردو الفاظ
ductile کے اردو معانی
صفت
- تار پذیر
- ورق پذیر
- ملائم
- متمدد
- جسے ہتھوڑے کی ضربوں سے کوٹ کر لمبا کیا جا سکے یا جس کے تار کھینچے جاسکیں جیسے کوئی دھات
- جس کے کوٹ کر ورق بنائے جا سکیں جیسے سونا یا چاندی
- (مجازا) جسے کسی راستے پر لگایا جا سکے یا کھینچا جا سکے
- پانی یا مائع یا ملائم تار
- لچکدار
- تربیت پذیر
- سلیم الطبع
- لچکیلا
ductile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तार पज़ीर
- वर्क़ पज़ीर
- मुलाइम
- मतमदद
- जिसे हथौड़े की ज़रबों से कोट कर लंबा किया जा सके या जिस के तार खींचे जा सकीं जैसे कोई धात
- जिस के कोट कर वर्क़ बनाए जा सकीं जैसे सोना या चांदी
- (मुजाज़ा) जिसे किसी रास्ते पर लगाया जा सके या खींचा जा सके
- पानी या माए या मुलाइम तार
- लचकदार
- तर्बीयत पज़ीर
- सलीम अलतबा
- लचकीला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ductile)
ductile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔