تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"duct" کے متعقلہ نتائج
duct کے لیے اردو الفاظ
duct کے اردو معانی
اسم، فعل
- نالی، نلی
- نل
- راستہ جس کے ذریعے کوئی مائع بہے
- (تشریح الاعضا) وہ قناة، رگ یا نالی جس کے ذریعے جسم کی مائع رطوبات خصوصاً غدودی رطوبتیں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتی ہیں
- (برق) نالی دار راستہ یا نالی جس کے اندر سے ٹیلی فون، تار برقی یا برقی قوت کے تار گزارے جاتے ہیں
- (نباتیات) قنات
- پودوں کے لمبوترے خلیات کے سلسلے سے پیدا ہونے والی لمبوتری نالی یا خلا جن کے سرے آپس میں گھل مل گئے ہوں
فعل متعدی
- نالی کے ذریعے منتقل کرنا
duct के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- नाली, नली
- नल
- रास्ता जिस के ज़रीये कोई माए बहे
- (तशरीह उल-आज़ा) वो क़नाऩ, रग या नाली जिस के ज़रीये जिस्म की माए रतूबात ख़ुसूसन ग़दोदी रतूबतें एक जगह से दूसरी जगह मुंतक़िल होती हैं
- (बर्क़) नालीदार रास्ता या नाली जिस के अंदर से टेलीफ़ोन, तार बर्क़ी या बर्क़ी क़ुव्वत के तार गुज़ारे जाते हैं
- (नबातीयात) क़नात
- पौदों के लंबोतरे ख़लयात के सिलसिले से पैदा होने वाली लमबोतरी नाली या खुला जिन के सिरे आपस में घुल मिल गए हूँ
सकर्मक क्रिया
- नाली के ज़रीये मुंतक़िल करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (duct)
duct
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔