تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"drabber" کے متعقلہ نتائج

drabber

پکتے ہوئے نمک کو کڑھائے میں سے نکالنے کا صندوق

دَڑْبَڑ

جنگ و جدال، لڑائی، مقابلہ، گڑبڑ

دَرْبار

آستانہ، بارگاہ

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَربہرا

ایک قسم کی شراب

دَر بَنْدی

(کاشت کاری) فصل کی ہر قسم کی پیداوار کی شرھ فروخت و تبادلہ وغیرہ کا تعین

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

دربار کرنا

مجلس برپا کرنا، بادشاہ وغیرہ کا حاضرین دربار کا سلام لینا

دَرْبار ہونا

بادشاہ کی مجلسِ جشن کا کسی جگہ لگنا .

دَرْبار لَگْنا

مجمع لگا رہنا، ملازمین اور مجرائیوں وغیرہ کا اکھٹا ہونا

دَرْبار والے

اہلِ دربار ، حکومت کے کارندے .

دَرْبار لَگانا

دربار لگنا (رک) کا تعدیہ ، دربار منعقد کرنا ، مجلس کرنا ، محفل جمانا .

دَرْبار چَڑْھنا

دربار میں باریاب ہونا ؛ عدالت میں حاضر ہونا .

دَرْبار باندْھنا

رشوت دے کر کام لینا ، رِشوت دینا ، گھونس دینا .

دَربار صاحَب

لاہور سے ۳۳ میل دور شمال مشرق میں یہ مقام امرتسر سکھوں کا مذہبی مرکز ہے، یہاں گردوارہ دربار صاحب ہے، جس میں سکھوں کی مقدس کتاب گروگرنتھ صاحب رکھی ہے

drabber کے لیے اردو الفاظ

drabber

drabber کے اردو معانی

اسم، صفت

  • پکتے ہوئے نمک کو کڑھائے میں سے نکالنے کا صندوق
  • موٹا اونی کپڑا
  • پٹو
  • دھسا
  • شتری رنگ
  • ہلکے بادامی رنگ کا موٹا اُونی کپڑا
  • مٹیالا رنگ
  • ہلکا بادامی و پیلا رنگ
  • ہلکے رنگ کا
  • پھیکا
  • بے لُطف
  • شتری
  • تانبے کے رنگ کا

drabber के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • पकते हुए नमक को कढ़ाए में से निकालने का संदूक़
  • मोटा ऊनी कपड़ा
  • पट्टू
  • धुसा
  • शत्री रंग
  • हल्के बादामी रंग का मोटा ऊनी कपड़ा
  • मटियाला रंग
  • हल्का बादामी-ओ-पीला रंग
  • हल्के रंग का
  • फीका
  • बे लुतफ़
  • शत्री
  • ताँबे के रंग का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (drabber)

نام

ای-میل

تبصرہ

drabber

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone