تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"doorpost" کے متعقلہ نتائج

doorpost

دروازے کے چوکھٹے کی دو کھڑی پٹیوں یا پاکھوں میں سے کوئی جن میں سے ایک پر وہ گھومتا ہے ، جس کے نیچے چول ہوتی ہے۔.

دُرُسْت

جس میں کوئی خامی یا غلطی نہ ہو، ٹھیک، صحیح، بے خطا (خواب یا غلط کے مقابل)

دُرُشْت

سخت، نازیبا، نا سزا، غصہ ور، تند و تیز

دُرُسْت ہے

(طنزاَ) ہاں ہاں لھیک ہے .

نا دُرُست

۱۔ غلط ، باطل ، بے جا ، نامناسب ، ناموزوں ، ناروا ، جھوٹا ۔

دُرُسْت رَہنا

بجا رہنا ، بحال رہنا .

دُرُسْت کَہنا

صحیح بات بیان کرنا .

دیرآیَد دُرَسْت آیَد

فارسی کہاوت اُردو میں مستمعل، جو کام دیر میں ہوتا ہے وہی ٹِھیک ہوتا ہے، جو نتائج تاخیر سے نکلیں وہی اچھے ہوں گے

دُرُسْت کَرنا

صحیح کرنا، ٹھیک ٹھاک کرنا

دُرُسْت ہونا

درست کرنا کا لازم

دُرُسْت گو

سچ بولنے والا انسان ، سچَا .

دُرُسْت آنا

agree, harmonize

دُرُسْت آنا

صبح ، ٹھیک یا موزوں ہونا .

دُرُسْت فَرمانا

(تعظیماً) درست کہنا ، ٹھک بات کہنا ، صحیح کہنا .

شِین قاف دُرُسْت ہونا

صوت و تلفظ درست ہونا ، حروف کا صحیح مخرج کے ساتھ ادا ہونا ، بول چال کا روز مرّہ کے مطابق ہونا.

doorpost کے لیے اردو الفاظ

doorpost

ˈdɔː.pəʊst

doorpost کے اردو معانی

اسم

  • دروازے کے چوکھٹے کی دو کھڑی پٹیوں یا پاکھوں میں سے کوئی جن میں سے ایک پر وہ گھومتا ہے ، جس کے نیچے چول ہوتی ہے۔.

doorpost के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दरवाज़े के चौखटे की दो खड़ी पट्टीयों या पाखों में से कोई जिन्न में से एक पर वो घूमता है , जिस के नीचे चूल होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (doorpost)

نام

ای-میل

تبصرہ

doorpost

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone