تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرُسْت رَہنا" کے متعقلہ نتائج

دُرُسْت رَہنا

بجا رہنا ، بحال رہنا .

ناک چوٹی سے دُرُست رَہنا

(عو) بناؤ سنوار کیے رہنا ، (فقرہ) ناک چوٹی سے درست رہنا مہندی لگانا سکھاؤں گی

نوک پَلَک دُرُست رَہنا

موزوں و مناسب رہنا ، ہر طرح سے ٹھیک رہنا

دِماغ دُرُسْت رَہْنا

دماغ کا صحت کی حالت میں رہنا

دُرُسْت ہو رَہنا

لیس ہو رہنا ، آراستہ ہو جانا .

دُرُسْت کَہنا

صحیح بات بیان کرنا .

دَسْت و پا کی قُوَّت جاتی رَہنا

بے حس و حرکت ہوجانا

دوسْت رَکْھنا

عزیز رکھنا، دل سے چاہنا، بہت پسند کرنا

دُرُسْت رَکْھنا

۱. ٹھیک رکھنا ؛ قاعدے سے رکھنا ، تیار رکھنا .

رَخْنَہ دُرُست ہونا

خلل دَور ہونا ، اِصلاح ہوجانا ؛ اختلاف یا جھگڑا رفع ہوجانا.

مِزاج دُرُست رَکھنا

طبیعت ٹھیک حال پر رکھنا ، طبیعت پر منفی اثرات کو غالب نہ ہونے دینا، مزاج برہم نہ ہونے دینا

ہوش و حَواس دُرُسْت رَکھنا

عقل پر قابو رکھنا ، حواس بجا رکھنا ۔

نَک سِک دُرُسْت رَکھنا

لباس، کپڑے لتے وغیرہ کو صحیح حالت میں رکھنا

دَرَخْت رُوہْنا

درخت یا پودے لگانا

سَر پر دَسْتِ شَفْقَت رَکھنا

پناہ میں لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُسْت رَہنا کے معانیدیکھیے

دُرُسْت رَہنا

durust rahnaa•दुरुस्त रहना

محاورہ

دیکھیے: دُرُسْت رَکْھنا

  • Roman
  • Urdu

دُرُسْت رَہنا کے اردو معانی

  • بجا رہنا ، بحال رہنا .
  • درست رکھنا (رک) کا لازم ، راضی ہرضا رہنا مطمئن رہنا .

Urdu meaning of durust rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bajaa rahnaa, bahaal rahnaa
  • darust rakhnaa (ruk) ka laazim, raazii hirzaa rahnaa mutamin rahnaa

दुरुस्त रहना के हिंदी अर्थ

  • दरुस्त रखना (रुक) का लाज़िम, राज़ी हिरज़ा रहना मुतमइन रहना
  • बजा रहना, बहाल रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرُسْت رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرُسْت رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone