تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"don" کے متعقلہ نتائج

don

اِخْتِیار

ڈون بَڑا

نگینہ ، نگ ، چمکنے والا پتّھر.

دونو

رک : دونوں

دونا

پتّوں سے بنایا ہوا ببالہ، پتَل جس میں دوکاندار بھول، مٹھائی دبی وغیرہ رکھ کر دیتے ہیں

ڈونی

چھوٹی کشتی یا ایک قسم کی چھوٹی ناؤ ، ڈونگی.

دونوں وقت

صبح اور شام

دونوں

ہر دو، دو لوگ، دو میں سے ہر ایک

دونوں طَرَف

ہردو جانب

دونہ

دونوں

don juan

عورتوں کو ورغلانے والا، عیّاش [اسپین کے ایک افسانوی کردار کا نام].

donnée

کسی کہانی وغیرہ کا اصل موضوع یا بنیادی مفہوم۔.

دونا دوں

چار چند، بے شمار، بہت زیادہ، حد سے باہر

دونوں بازُو

بر دو جانب ، اطراف ، جانبین

دونوں مِیٹھے

جب دونوں صورتوں میں یا ہر حالت میں فائدہ ہو تو یہ فقرہ بولتے ہیں

دونوں پُھوٹیں

(کوسنا) ہر دو آنکھوں کی بینائی جانا

don کے لیے اردو الفاظ

don

dɒn

don کے اردو معانی

اسم

  • (بڑے D سے) ہسپانوی خطاب جو مردوں کے نام کے ساتھ بطور سابقہ استعمال ہوتا ہے
  • (چھوٹے d سے) ہسپانوی نواب یا معزز شخص
  • اہم شخصیت
  • انگلستانی جامعات میں سر براہ، رفیق یا کالج کا اتالیق

فعل متعدی

  • پہننا
  • ملبوس ہونا
  • اختیار کرنا

don के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बड़े D से) हिसपानवी ख़िताब जो मर्दों के नाम के साथ बतौर साबिक़ा इस्तिमाल होता है
  • (छोटे d से) हिसपानवी नवाब या मुअज़्ज़िज़ शख़्स
  • अहम शख़्सियत
  • इंगलिस्तानी जमिआत में सरबराह, रफ़ीक़ या कॉलिज का अतालीक़

सकर्मक क्रिया

  • पहनना
  • मलबूस होना
  • इख़तियार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (don)

نام

ای-میل

تبصرہ

don

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone