تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈونی" کے متعقلہ نتائج

ڈونی

چھوٹی کشتی یا ایک قسم کی چھوٹی ناؤ ، ڈونگی.

ڈَینی

بد قسمت ، بد شگون، منحوس

ڈُونگی

گہرائی ، عُمُق .

ڈینا

وہ ڈنڈا، جو شریر بیل کی گردن میں بان٘دھ دیتے ہیں

ڈُوبی

غرق ، ڈوبی ہوئی ، ڈبکی ، غوطہ (تراکیب میں مستعمل).

ڈھونا

اٹھانا، قبول کرنا

ڈھانا

گِرانا، مُنہدم کرنا، برباد کرنا

ڈَھنا

کرنا ، گِر پڑنا ، منہدم ہو جانا ، مسمار ہونا

ڈولی

بانس کے موٹے ڈنڈوں کے سہارے لٹکی کھٹولی جس کو دو کہار کندھوں پر اٹھاتے ہیں، ایک زنانہ سواری

ڈوری

بٹی ہوئی پتلی رسّی (سُوت یا رِیشم وغیرہ کی)

ڈَہْنا

مُنہدم ہو جانا.

ڈومنی

ڈوم کی تانیث، ڈوم ذات کی لڑکی، ڈوم کی بیوی

ڈوہی

ٹیلہ، مٹی کی برجی، حد کی برجی، مٹی جو دریا چھوڑ جائے

ڈوئی

کھانے کی ضرورت کا، بڑے چمچے کی وضع کا چوبی ظرف، جو ہاتھ کی ہتھیلی کے برابرہوتا ہے، لکڑی کا کفگیر، کفچہ چوبی

ڈُوڈی

حصّہ ، روزی ، خوراک ، روٹی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈونی کے معانیدیکھیے

ڈونی

Donii•डोनी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈونی کے اردو معانی

  • چھوٹی کشتی یا ایک قسم کی چھوٹی ناؤ ، ڈونگی.
  • گھی مکّھن رکھنے کا پتّوں کا بنایا ہوا کشتی نما دونا ، پَتل ، دونی

Urdu meaning of Donii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii kshati ya ek kism kii chhoTii naav, Dongii
  • ghii makkhাna rakhne ka patto.n ka banaayaa hu.a kushtii numaa dona, pattal, duunii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone