تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dolphin" کے متعقلہ نتائج
dolphin کے لیے اردو الفاظ
dolphin کے اردو معانی
اسم
- ڈولفن
- خوک بحری
- بنت البحر
- ایک قسم کا سمندری حیوان میمل جس کی تھوتھنی چونچ کی مانند پتلی ہوتی ہے، یہ بحیرۂ روم اور بحر اوقیانوس میں بکثرت پائی جاتی ہے، اس مچھلی کی خاصیت یہ ہے کہ جب اسے پانی سے باہر نکالتے ہیں تو یہ کئی رنگ بدلتی ہے
- (جہاز رانی) وہ کھمبا یا ترنا (buoy) جس سے جہاز باندھتے ہیں
- (فلکیات) شمالی مجمع النجوم دلفین
dolphin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डोल्फ़िन
- ख़ूक बहरी
- बिंत-उल-बहर
- एक किस्म का समुंद्री हैवान मीमल जिस की थूथनी चोंच की मानिंद पतली होती है, ये बहीरा-ए-रुम और बहर-ए-औक़ियानूस में बकसरत पाई जाती है, इस मछली की ख़ासीयत ये है कि जब उसे पानी से बाहर निकालते हैं तो ये कई रंग बदलती है
- (जहाज़रानी) वो खंबा या तरुणा (buoy) जिस से जहाज़ बांधते हैं
- (फ़लकियात) शुमाली मजमा अलनजोम दलफ़ीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُلْفِین
کم از کم ۵ فٹ اور عموماً ۵ سے ۹ فٹ تک لمبی اور تھوتھنی پرندوں کی چونچ کے مشابہ ایک قسم کی سمندری مچھلی، ڈالفن
delphinium
جنس Delphiniumجدوار کا ایک باغوں میں اگا یا جانے والا پودا جس میں عموماً نیلے پھولوں کے لمبے لمبے خوشے لگتے ہیں، جر جیر،نربسی۔.
دِل پھینک
جلد اورآسانی سے عاشق ہو جانے والا، اچھی صورت دیکھتے ہی ریجھنے والا، عاشق مزاج، شاہد باز، بوالہوس
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dolphin)
dolphin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔