تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dockage" کے متعقلہ نتائج

dockage

گودی میں جہاز کھڑا کرنے کا کرایہ۔.

کیا یاد رکھیں گے

مدت تک یاد رکھینگے یا احسان مند رہیں گے

یاد ہی رَکھے گی

کبھی نہ بھولے گی، دھیان میں رکھے گی (کسی بات کا بدلہ لینے کے لیے جتانے کے لیے بولتے ہیں)

یاد ہی رَکھے گا

کبھی نہ بھولے گا / گی ، دھیان میں رکھے گا / گی (کسی بات کا بدلہ لینے کے لیے جتانے کے لیے بولتے ہیں)

کیا منہ دکھاؤ گے

مدت تک یاد رکھینگے یا احسان مند رہیں گے

خُدا کو کیا مُنہ دِکھاؤ گے

اللہ پاک کو کیا جواب دو گے.

نہ کُتّا دیکھے گا نہ بھونکے گا

نہ دشمن کے سامنے جائیں گے نہ اس کے منھ سے کچھ سنیں گے، دشمن کے سامنے نہیں جانا چاہیے

لال خان کی چادَرْ بَڑی ہوگی تو اَپْنا بَدَن ڈھانکے گی کِسی کو کیا

امیر ہو گا تو خود اس کو فائدہ ہو گا ، جب کوئی کسی امیر کی دولت و ثروت کا ذکر کرے تو کہتے ہیں .

آنکھ پُھوٹے گی تو کیا بَھوں سے دیکھیں گے

یہ وہاں بولتے ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ جو چیز جس کام کے لیے موضوع ہے وہ کام اسی سے نکلتا ہے

دھاگے

دھاگا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

دَغے

فریبی، مکَار، دغاباز

دَم دھاگے

دھوکا، فریب ، جھان٘سا، حیلہ حوالہ.

دھاگے بَرابَر

ذرا سا ، ٹھورا سا ، نہایت قلیل .

دھاگے جوڑْنا

سلسلہ دوبارہ شروع کرنا .

ڈاواں ڈولَگی

اندیشہ ، خطرہ

dockage کے لیے اردو الفاظ

dockage

dockage کے اردو معانی

اسم

  • کرایۂ گودی
  • جہاز کو گودی میں لنگر انداز کرنے کی سہولت
  • جہاز کو گودی میں کھڑا کرنے کا عمل
  • اجرت سے منہائی
  • تخفیف اجرت
  • غلے کا بھو سا جو کئی ذرائع سے الگ کیا جاتا ہے

dockage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • करा यह-ए-गोदी
  • जहाज़ को गोदी में लंगर अंदाज़ करने की सहूलत
  • जहाज़ को गोदी में खड़ा करने का अमल
  • उजरत से मिनहाई
  • तख़फ़ीफ़ उजरत
  • गले का भूसा जो कई ज़राए से अलग किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dockage)

نام

ای-میل

تبصرہ

dockage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone