تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم دھاگے" کے متعقلہ نتائج

دَم دھاگے

دھوکا، فریب ، جھان٘سا، حیلہ حوالہ.

دَم دھاگے پَر ٹَالْنا

حیلہ حوالہ کرنا، دھوکے میں رکھنا

دَم دھاگے میں آنا

دھوکے میں آنا، فریب میں مبتلا ہو جانا

دَم دھاگے میں آ جانا

دھوکے میں آنا، فریب میں مبتلا ہو جانا

دَم دھاگے بَتانا

دھوکا دینا، جھانسا دینا

دَم دھاگے میں ٹال دینا

حیلہ کردینا، بہانہ کرنا

دَم دھاگے بَتْلانا

دھوکا دینا، جھانسا دینا

دَم دھاگے کا جال ڈالْنا

دھوکا دینا، فریب دینا

دَم دھاگا

دھوکا، فریب ، جھان٘سا، حیلہ حوالہ.

دَم دھاگا دینا

جھان٘سا دینا، چکما دینا، دھوکا دینا

دَم کا دھاگا

تار نفس، رشتۂ جان (استعارۃً) سان٘س، جان

دُم میں دھاگا

تمسخر اور ملامت کا کلمہ جو بے تکلّفی کے موقع پر کسی کے متعلق بولتے ہیں، ایسی تیسی، ہت ترے کی

دیگ دَم بُخْت کَرْنا

دیگ کے ڈھکنے کو آٹے سے دیگ کے منہ جما دینا تاکہ بھاپ خارج نہ ہو ؛ عقل ٹھکانے لگا دینا ، بد حواس دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم دھاگے کے معانیدیکھیے

دَم دھاگے

dam-dhaage•दम-धागे

  • Roman
  • Urdu

دَم دھاگے کے اردو معانی

  • دھوکا، فریب ، جھان٘سا، حیلہ حوالہ.

Urdu meaning of dam-dhaage

  • Roman
  • Urdu

  • dhoka, fareb, jhaansaa, hiila havaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم دھاگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم دھاگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone