تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"distemper" کے متعقلہ نتائج
distemper کے لیے اردو الفاظ
distemper کے اردو معانی
اسم، فعل
- بد مزاجی
- بد اخلاقی
- جانوروں کے بہت ہی زیادہ متعدی امراض میں سے ایک، خصوصاً چھوٹے کتوں کو لگ جانے والے
- سیاسی بے چینی
- بلوا
- فساد
فعل متعدی
- کسی چیز کے جسمانی افعال یا ذہنی اعمال میں اختلال پیدا ہونا
- علیل کرنا
فعل متعدی
- ڈسٹمپر کرنا
اسم
- رنگ یا کھریا کرنے کا ایک طریقہ جس میں رنگ کی رال مثلاً گوند یا سریش ملائی جاتی ہے تاکہ اس کے پھیرنے سے سطح کی ہمواری حاصل ہو اور یہ جلد خشک ہو جائے
- اس طرح سے چڑھا ہوا رنگ یا تہ
- اس طریقے سے تیار کی گئی تصویر
- ڈسٹمپر
distemper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- बदमिज़ाजी
- बदअख़्लाकी
- जानवरों के बहुत ही ज़्यादा मुतअद्दी अमराज़ में से एक, ख़ुसूसन छोटे कुत्तों को लग जाने वाले
- सयासी बेचैनी
- बुलवा
- फ़साद
सकर्मक क्रिया
- किसी चीज़ के जिस्मानी अफ़आल या ज़हनी आमाल में इख़तिलाल पैदा होना
- अलील करना
सकर्मक क्रिया
- डिस्टम्पर करना
संज्ञा
- रंग या खरया करने का एक तरीक़ा जिस में रंग की राल मसलन गूंद या सुरेश मिलाई जाती है ताकि इस के फेरने से सतह की हमवारी हासिल हो और ये जल्द ख़ुशक हो जाये
- इस तरह से चढ़ा हुआ रंग या ता
- इस तरीक़े से तैय्यार की गई तस्वीर
- डिस्टम्पर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (distemper)
distemper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔