تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"disorder" کے متعقلہ نتائج
disorder کے لیے اردو الفاظ
disorder کے اردو معانی
اسم
- بے ترتیبی
- بدنظمی
- بے قاعدہ تقسیم
- انتشار
- شور و غل
- بد امنی
- جسم یا ذہن کے نارمل اور صحت مندانہ وظائف میں خلل یا تعطل
- مرض
- بیماری
- عارضه
- علالت
- اختلال
- فتور
- ماندگی
- پراگندگی
- کھلبلی
- ہلچل
- ابتری
- شور
- ہنگامہ
- بلوا
- ہڑبونگ
فعل متعدی
- بے ترتیبی پیدا کرنا
- اختلال پیدا کرنا
- انتشار پیدا کرنا
- کسی چیز کے فطری وظائف میں خلل ڈالنا
- علیل کرنا
- عقل و دانش کو مختل کرنا
- بکھیرنا
- منتشر کرنا
- ابتری پیدا کرنا
- درہم برہم کرنا
- الٹ پلٹ کرنا
- تتر بتر کرنا
disorder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बेतर्तीबी
- बदनज़मी
- बेक़ाइदा तक़सीम
- इंतिशार
- शोर-ओ-गिल
- बदअमनी
- जिस्म या ज़हन के नॉर्मल और सेहत मंदाना वज़ाइफ़ में ख़लल या तात्तुल
- मर्ज़
- बीमारी
- आरिज़े
- अलालत
- इख़तिलाल
- फ़ुतूर
- मांदगी
- परागंदगी
- खलबली
- हलचल
- अबतरी
- शोर
- हंगामा
- बुलवा
- हड़बोंग
सकर्मक क्रिया
- बेतर्तीबी पैदा करना
- इख़तिलाल पैदा करना
- इंतिशार पैदा करना
- किसी चीज़ के फ़ित्री वज़ाइफ़ में ख़लल डालना
- अलील करना
- अक़ल-ओ-दानिश को मुख़्तल करना
- बिखेरना
- मुंतशिर करना
- अबतरी पैदा करना
- दिरहम ब्रहम करना
- उलट पलट करना
- तित्र बित्तर करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
seasonal affective disorder
مو سمی سوء مزاج ، خزاں کے آخری اور جاڑوں کے دنوں کا اضمحلا ل جو بعض لوگوں کو غالباً سور ج کی روشنی کی کمی کے باعث لا حق ہو جا تا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (disorder)
disorder
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔