تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"disgorge" کے متعقلہ نتائج
disgorge کے لیے اردو الفاظ
disgorge کے اردو معانی
فعل لازم، فعل، فعل متعدی
- اوکنا
- اگلنا
- معدے، گلے یا منھ سے نکالنا
- قے کرنا
- شدت سے خارج کرنا
- معدے وغیرہ کی چیزیں اگل کر معدہ خالی کرنا
- پانی وغیرہ کا تیزی کے ساتھ غار سے پھوٹ بہنا
- لوٹا دینا جیسے لوٹ اور چوری یا رشوت کا مال
- چھپائی ہوئی چیزیں چھوڑ دینا یا باہر نکال پھینکنا
disgorge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, क्रिया, सकर्मक क्रिया
- ओकना
- उगलना
- मादे, गले या मुँह से निकालना
- क़ै करना
- शिद्दत से ख़ारिज करना
- मादे वग़ैरा की चीज़ें उगल कर मादा ख़ाली करना
- पानी वग़ैरा का तेज़ी के साथ ग़ार से फूट बहना
- लौटा देना जैसे लूट और चोरी या रिश्वत का माल
- छुपाई हुई चीज़ें छोड़ देना या बाहर निकाल फेंकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (disgorge)
disgorge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔