تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dinkly" کے متعقلہ نتائج

dinkly

dankly

ڈَنکِیلا

ڈنسنے والا ، ڈن٘ک والا جانور

ڈھینْکلی

پانی نکالنے کی ایک لمبی بلّی جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دوسری طرف ڈول کی رسی باندھی جاتی ہے

رَنْکالَہ

(سیف بازی) خاردار انی کا تِیر جو جسم میں گُھس کر اٹک جائے اور بغیر گوشت کاٹے نہ نِکالا جا سکے ، گرہ کشا ، پریلا تیر

ڈَنکے

ڈنکا کی جمع

ڈَنکَہ

رک : ڈن٘کا (مع تحتی الفاظ)

ڈَنکی

ڈنکیلا

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

دَنْکا

اناج کا دانہ، ٹکڑا، دانہ کے ساتھ بطور تابع استعمال ہوتا ہے

دَناقِل

ایک قسم کے بے قاعدہ سپاہی جو ہمیشہ لوٹ مارکی جانب مائل رہتے ہیں.

دَھونکَل

(مجازاً) بہت مشکل ، سقیل ، مُبہم ، موٹے دھونکل بھاری .. الفاظ دوسروں کی لکھی ہوئی عبارتوں یا نظموں سے چن لیتے ہیں .

ڈھینکلی لگانا

تارکشی: چرخ کی رفتار کو تیز کرنے کے لئے پھرونی سے جھٹکانا

ڈھینکْلی کھانا

قلا بازی کھانا .

دَنْک

ڈنک (رک) .

dinkly کے لیے اردو الفاظ

dinkly

dinkly کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تیار ہو کر
  • آراستہ ہو کر

dinkly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • तैय्यार हो कर
  • आरास्ता हो कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dinkly)

نام

ای-میل

تبصرہ

dinkly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone