تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dictation" کے متعقلہ نتائج
dictation کے لیے اردو الفاظ
dictation کے اردو معانی
اسم
- املا
- حکم
- تحریر میں لائے جانے کے لیے املا کرانے کا عمل
- وہ مواد جس کا املا کرایا جائے
- یقینی اور معتبر طریقے سے تجویز کرنے کا عمل
- آمرانہ یا تحکمانہ ہدایت
- جس بات کا حکم دیا گیا ہو یا تجویز کی گئی ہو
- (موسیقی) کسی طالب علم کو دوبارہ سنانے کے لیے موسیقی (کے ٹکڑے) بجانا
- اس طرح بجائے گئے ٹکڑے
dictation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इमला
- हुक्म
- तहरीर में लाए जाने के लिए इमला कराने का अमल
- वो मवाद जिस का इमला किराया जाये
- यक़ीनी और मोतबर तरीक़े से तजवीज़ करने का अमल
- आमिराना या तहक्कुमाना हिदायत
- जिस बात का हुक्म दिया गया हो या तजवीज़ की गई हो
- (मूसीक़ी) किसी तालिब-ए-इल्म को दुबारा सुनाने के लिए मूसीक़ी (के टुकड़े) बजाना
- इस तरह बजाय गए टुकड़े
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dictation)
dictation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔