تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"diaspora" کے متعقلہ نتائج
diaspora کے لیے اردو الفاظ
diaspora کے اردو معانی
اسم
- چھٹی صدی قبل مسیح میں بابلی جلا وطنی کے بعد فلسطین سے باہر کے علاقوں میں یہودیوں کی منتشری
- وہ علاقے جو اس طرح آباد ہوئے
- مجموعی طور پر اسرائیل سے باہر آباد قوم یہود
- (چھوٹے d سے) ایسے قومی یا مرکزی گروہوں کا انتشار، بکھراؤ یا لا مرکزیت جو اپنے وطن سے باہر رہ رہے ہوں لیکن اپنا ثقافتی تشخص قائم رکھے ہوئے ہوں
- اس قسم کے گروہ کے لوگ
diaspora के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- छुट्टी सदी क़बल मसीह में बॉबिली जला वतनी के बाद फ़लस्तीन से बाहर के इलाक़ों में यहूदीयों की मनतशरी
- वो इलाक़े जो इस तरह आबाद हुए
- मजमूई तौर पर इसराईल से बाहर आबाद क़ौम यहूद
- (छोटे d से) ऐसे क़ौमी या मर्कज़ी गिरोहों का इंतिशार, बखराओ या ला मर्कज़ीयत जो अपने वतन से बाहर रह रहे हूँ लेकिन अपना सक़ाफ़्ती तशख़्ख़ुस क़ायम रखे हुए हूँ
- इस किस्म के गिरोह के लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (diaspora)
diaspora
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔