تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"diaphragm" کے متعقلہ نتائج
diaphragm کے لیے اردو الفاظ
diaphragm کے اردو معانی
اسم
- ڈایا فرام
- دیا فرغمہ
- پردہ شکم
- حجاب حاجز
- ایک حصہ یا پرده
- گول سوراخ والی تھالی جو کیمروں اور بصری آلات میں روشنی کی حاشیائی شعاعوں کو روکنے کے لیے استعمال ہوتی ہے
- ٹیلی فون یا فونوگراف میں ایک مرتعش قرص
- (تشریح الاعضا) میمل حیوانوں میں وہ حجاب حاجز جو جوف سینہ کو جوف شکم سے الگ کرتا ہے
- (طبعی کیمیا) نیم قابل نفوذ غشا
- دو مائعات کو جدا کرنے والی مسام دار تھالی
- منع حمل کے لیے فم رحم پر رکھا جانے والا ربڑ کا پردہ
فعل متعدی
- دیا فرشمہ لگانا/ کے ساتھ عمل کرنا
- (عکاسی) ڈایا فرام کے ذریعے جھری کو گھٹانا، جیسے عدسے یا خارجی شے کے لیے
diaphragm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डायाफ्राम
- दया फ़र्र गुम्मा
- पर्दा शिकम
- हिजाब-ए-हाजज़
- एक हिस्सा या पर्दे
- गोल सूराख़ वाली थाली जो कैमरों और बस्री आलात में रोशनी की हाशियाई शुवाओं को रोकने के लिए इस्तिमाल होती है
- टेलीफ़ोन या फ़ो नौ ग्राफ़ में एक मुर्तइश क़ुरस
- (तशरीह उल-आज़ा) मीमल हैवानों में वो हिजाब-ए-हाजज़ जो जोफ़ सीना को जोफ़ शिकम से अलग करता है
- (तिब्बी कीमिया) नियम क़ाबिल नफ़ुज़ ग़शा
- दो माइअआत को जुदा करनेवाली मुसामदार थाली
- मना हमल के लिए फ़म रहम पर रखा जाने वाला रबड़ का पर्दा
सकर्मक क्रिया
- दया फ़रशमा लगाना/ के साथ अमल करना
- (अक्कासी) डायाफ्राम के ज़रीये झुर्री को घटाना, जैसे उदसे या ख़ारिजी शैय के लिए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (diaphragm)
diaphragm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔