تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"diagnose" کے متعقلہ نتائج
diagnose کے لیے اردو الفاظ
diagnose کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- (طب) تشخیص کرنا
- مرض کا پتا چلانا
- مرض شناخت کرنا
- پہچاننا
- علامات سے مرض کے اسباب اور اس کی نوعیت دریافت کرنا
- سائنسی تجزیے سے خرابی عمل کی نوعیت یا سبب کا تعین کرنا
- مسلم یا تصدیق کرنا، جیسے کسی مسئلے کا سبب یا نوعیت
diagnose के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- (तिब्ब) तशख़ीस करना
- मर्ज़ का पता चलाना
- मर्ज़ शनाख़्त करना
- पहचानना
- अलामात से मर्ज़ के अस्बाब और इस की नौईयत दरयाफ़त करना
- साईंसी तजज़िये से ख़राबी अमल की नौईयत या सबब का ताय्युन करना
- मुस्लिम या तसदीक़ करना, जैसे किसी मसले का सबब या नौईयत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (diagnose)
diagnose
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔