تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"deviant" کے متعقلہ نتائج
deviant کے لیے اردو الفاظ
deviant کے اردو معانی
اسم، صفت
- منحرف
- کج رو
- متفرق
- کسی معاشرے کے مروجہ بیوہاری نمونوں سے اختلاف یا انحراف کرتا ہوا
- عام اور سیدھے راستے سے ہٹا ہوا
- بھٹکا ہوا
- متجاوز
- معیار سے ہٹا ہوا شخص یا شے
- کوئی شخص جو اپنے معاشرتی رویوں یا معمولات سے ہٹا ہوا ہو
- شماریاتی سلسلے کی کوئی شق جو معیار سے واضح طور پر مختلف ہو
deviant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- मुनहरिफ़
- कजरौ
- मुतफ़र्रिक़
- किसी मुआशरे के मुरव्वजा बयो हारी नमूनों से इख़तिलाफ़ या इन्हिराफ़ करता हुआ
- आम और सीधे रास्ते से हटा हुआ
- भटका हुआ
- मुतजाविज़
- मयार से हटा हुआ शख़्स या शैय
- कोई शख़्स जो अपने मुआशरती रवैयों या मामूलात से हटा हुआ हो
- शुमारयाती सिलसिले की कोई शक़ जो मयार से वाज़िह तौर पर मुख़्तलिफ़ हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (deviant)
deviant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔