تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"desman" کے متعقلہ نتائج
desman کے لیے اردو الفاظ
desman کے اردو معانی
اسم
- ایک پانی میں رہنے والا گوشت خور دودھ پلانے والا جانور جس کی ایک قسم روس میں رہتی ہے(Desmana moschata ) اورایک اسپین اور فرانس کے درمیانی سلسلۂ کوہ میں (Galemys pyrenaicus).
desman के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक पानी में रहने वाला गोश्त-ख़ोर दूध पिलाने वाला जानवर जिसकी एक क़िस्म रूस में रहती है (Desmana moschata ) और एक स्पेन और फ़्रांस के दरमियानी सिलसिला-ए-कोह में (Galemys pyrenaicus)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
desman
ایک پانی میں رہنے والا گوشت خور دودھ پلانے والا جانور جس کی ایک قسم روس میں رہتی ہے(Desmana moschata ) اورایک اسپین اور فرانس کے درمیانی سلسلۂ کوہ میں (Galemys pyrenaicus).
دُشْمَن پَچھاڑ
کُشی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ جب حڑیف نیچے ہو تو اپنا داہنا ہاتھ اس جئ دونوں رانو میں پیچھے سے ڈال کر لنگوٹ ناف کے پاس سے پکڑا جائے اور بایاں گُھٹنا ،اس کی گردن پر رکھ کر زور سے پلٹ کر چت کر دیا جائے .
دُشْمَن مُدَّعی
(عور) اُس موقع پر مستعمل جہاں کسی عزیز یا محبوب کے متعلق بدشگونی کی گفتگو در پیش ہو ، مترادف : اللہ کرے دُشمن کا یہ حال ہو جائے ، دشمن اس مُصیبت میں بھینس جائے .
دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد
دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .
دُشْمَن پَرْوَر
مخالف کی دلجوئی کرنے والا ، سلطان عبداللہ ، ظِلُّ اللہ ، عالم پناہ ... حقیقت آگاہ، دشمن پرور ... دل کے خطرتے با خبر .
دُشْمَن فَرار
(سیف بازی) ٹھاٹ پر کھڑا ہو کے سیدھا کاٹ اُلٹا کاٹ مار کر اندر کا چکر دے کر سیدھا مار کر ہاتھ کو بائیں گردش سے سامنے لانے اور سِیر کو سر پر بھرا کے آگے لانے کے ساتھ ، پایاں آگے بڑھانے ، پھر دایاں پاؤں آگے بڑھا کے ، یہی ضربیں مارنے ، اور بڑھتے جانے ، پھر پیچھے ہٹنے میں گردش کے ساتھ بایاں پاؤں پیچھے لانے اور چاروں طرف کرنے کا عمل .
دُشْمَنِ زیرِ بَغَل
چھپا مخالف، وہ دشمن جسے خود پالا ہو، وہ دشمن جو ساتھ ہے مگر دشمنی کا پتہ نہ چلے، خُفیہ دشمنی رکھنے والا، بغلی گھونسا، مارِ آستین
دُشْمَن فِگَن
(بان٘ک) طمانچہ پر طمانچہ ، کمر پر کمر ، بائیں کمر پر کمر ، داہنی باہرہ پر باہرہ ، سر پر سرانی مارنے کا عمل .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (desman)
desman
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔