تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"denier" کے متعقلہ نتائج
denier کے لیے اردو الفاظ
denier کے اردو معانی
اسم
- منکر
- انکار کرنے والا
- رد کرنے والا
- تردید کرنے والا
اسم
- معمولی قیمت کا قدیم فرانسیسی سکہ جو شروع میں چاندی کا ہوتا تھا مگر بعد میں تانبے کا بننے لگا
- ایک پیانهٔ وزن، جس سے ریشم یا مصنوعی ریشے یا سوت کی عمدگی کو ظاہر کیا جاتا ہے اور جو ایک گرام فی 9000 میٹر وزن رکھنے والی انٹی کے مساوی ہوتا ہے
- خصوصاً خواتین کے زیر جاموں کی درجہ بندی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
denier के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुनकिर
- इनकार करने वाला
- रद्द करने वाला
- तरदीद करने वाला
संज्ञा
- मामूली क़ीमत का क़दीम फ़्रांसीसी सिक्का जो शुरू में चांदी का होता था मगर बाद में ताँबे का बनने लगा
- एक पिया ने-ए-वज़न, जिस से रेशम या मस्नूई रेशे या स्वत की उम्दगी को ज़ाहिर किया जाता है और जो एक ग्राम फ़ी 9000 मीटर वज़न रखने वाली एंटी के मुसावी होता है
- ख़ुसूसन ख़वातीन के ज़ेर जामों की दर्जा बंदी करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دِینار
قدیم طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے جس کی شرح، وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے (اصل املا دنار تھا)
دِینڑ
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
دُعاے نُور
ایک مقّرر دعا (بزبان عربی) جو عموماً تپ کی شِدّت میں پڑھی یا بڑھ کر مریض پر دم کی جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (denier)
denier
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔