تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"democracy" کے متعقلہ نتائج

democracy

جَمْہُورِیَت

social democracy

جمہوری ذرائع سے قا ئم کردہ معا شرتی نظام، اشتر اکی جمہوریت۔.

semi-democracy

نیم جمہوریت

democracy کے لیے اردو الفاظ

democracy

dɪˈmɒk.rə.si

democracy کے اردو معانی

اسم

  • جمہوریت
  • عمومیت
  • عمومیہ
  • عوام کی رائے سے بننے والی حکومت
  • وہ طرز حکومت جس میں اقتدار اعلیٰ کے مالک عوام ہوتے ہیں اور جس کا استعمال وہ خود یا ان کے منتخب نمائندے کرتے ہیں
  • وہ ملک جس میں ایسی حکومت قائم ہو
  • محدود معنوں میں، ایسی ریاست جس میں اقتدار اعلیٰ عوام کے پاس ہو اور وہی براہ راست اسے استعمال کرتے ہوں نہ کہ منتخب نمائندوں کے ذریعے
  • معاشرے کی وہ کیفیت جس کی خصوصیت حقوق و مراعات کی برائے نام مساوات ہو
  • سیاسی یا سماجی مساوات
  • جمہوری روح
  • کسی برادری کے عام لوگ بمقابلہ صاحب حیثیت لوگوں کے
  • عام لوگ اپنی سیاسی قوت کے لحاظ سے
  • (بڑے D سے) (امریکی سیاسیات) ڈیموکریٹک پارٹی کے اصول یا ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان بحیثیت مجموعی

democracy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जमहूरीयत
  • उमूमीयत
  • उमूमीया
  • अवाम की राय से बनने वाली हुकूमत
  • वो तर्ज़ हुकूमत जिस में इक़तिदार-ए-आला के मालिक अवाम होते हैं और जिस का इस्तिमाल वो ख़ुद या उन के मुंतख़ब नुमाइंदे करते हैं
  • वो मुलक जिस में ऐसी हुकूमत क़ायम हो
  • महिदूद माअनों में, ऐसी रियासत जिस में इक़तिदार-ए-आला अवाम के पास हो और वही बराह-ए-रास्त उसे इस्तिमाल करते हूँ ना कि मुंतख़ब नुमाइंदों के ज़रीये
  • मुआशरे की वो कैफ़ीयत जिस की ख़ुसूसीयत हुक़ूक़-ओ-मुराआत की बराए नाम मुसावात हो
  • सयासी या समाजी मुसावात
  • जमहूरी रूह
  • किसी बिरादरी के आम लोग बमुक़ाबला साहिब हैसियत लोगों के
  • आम लोग अपनी सयासी क़ुव्वत के लिहाज़ से
  • (बड़े D से) (अमरीकी सियास्यात) डैमोक्रेटिक पार्टी के उसूल या डैमोक्रेटिक पार्टी के अरकान बहैसीयत मजमूई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

democracy

جَمْہُورِیَت

social democracy

جمہوری ذرائع سے قا ئم کردہ معا شرتی نظام، اشتر اکی جمہوریت۔.

semi-democracy

نیم جمہوریت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (democracy)

نام

ای-میل

تبصرہ

democracy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone