تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"delicacy" کے متعقلہ نتائج
delicacy کے لیے اردو الفاظ
delicacy کے اردو معانی
اسم
- بناوٹ کی نفاست یا نزاکت
- مہارت
- ذکاوت
- خاصے کا کھانا
- طعام لذیذ
- نفیس غذا
- عمده و خوشنما خوبی یا خاصیت، جیسے مرصع ساز کے کام کی نزاکت
- کوئی لذت بخش یا خوش کن شے، بالخصوص ذائقے کے لیے
- ساخت یا نوعیت کی عمدگی
- ملائمت
- لطیف خوبی
- ادراک یا احساس کی باریکی
- حساسیت
- بہت زیادہ احتیاط یا موقع شناسی کی مقتضی/ سے مملو خاصیت، جیسے بہت نازک مذاکرات
- اقدام یا عمل کاری کی صحت
- بالتفصیل درستی
- کسی بات کے مناسب، موزوں یا درست ہونے کے حوالے سے احساس کی شدت
- دوسروں کے جذبات کا پاس
- کمزوری، زاری، جیسے صحت کی
- جسمانی ضعف
- بیماری کا امکان
delicacy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बनावट की नफ़ासत या नज़ाकत
- महारत
- ज़कावत
- ख़ासे का खाना
- ताम लज़ीज़
- नफ़ीस ग़िज़ा
- अमदे-ओ-ख़ुशनुमा ख़ूबी या ख़ासीयत, जैसे मुरस्सासाज़ के काम की नज़ाकत
- कोई लज़्ज़त बख़श या ख़ुशकुन शैय, बिलख़सूस ज़ाइक़े के लिए
- साख़त या नौईयत की उम्दगी
- मुलाइम
- लतीफ़ ख़ूबी
- इदराक या एहसास की बारीकी
- हसासीयत
- बहुत ज़्यादा एहतियात या मौक़ा शनासी की मुक़तज़ी/ से ममलू ख़ासीयत, जैसे बहुत नाज़ुक मुज़ाकरात
- इक़दाम या अमल कारी की सेहत
- बित्तफ़सील दुरुस्ती
- किसी बात के मुनासिब, मौज़ूं या दरुस्त होने के हवाले से एहसास की शिद्दत
- दूसरों के जज़बात का पास
- कमज़ोरी, ज़ारी, जैसे सेहत की
- जिस्मानी ज़ोफ़
- बीमारी का इमकान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (delicacy)
delicacy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔