تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"deist" کے متعقلہ نتائج
deist کے لیے اردو الفاظ
deist کے اردو معانی
اسم
- موحد
- خدا پرست
- خدا یا ہستی برتر کے وجود کے اقرار کے ساتھ، الہامی مذہب سے انکار کرتے ہوئے فطرت و استدلال کی بصیرت پر اپنے عقیدے کی بنیاد رکھنے والا جو خالق کا ئنات تو ہے مگر کاروبار کائنات میں حصہ نہیں لیتا
deist के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुवह्हिद
- ख़ुदा परस्त
- ख़ुदा या हस्ती बरतर के वजूद के इक़रार के साथ, इल्हामी मज़हब से इनकार करते हुए फ़ित्रत-ओ-इस्तिदलाल की बसीरत पर अपने अक़ीदे की बुनियाद रखने वाला जो ख़ालिक़ कायनात तो है मगर कारोबार कायनात में हिस्सा नहीं लेता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دوسْت
وہ شخص جس کی خیر خواہی اور محبت قابلِ اعتبار ہو یا جس سے سچَی خیر خواہی و محبت کی جائے، جس کے ساتھ میل جول رسم و راہ، ملاقات ہو (دشمن کا نقیض)
دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو
دشمن سے ضرور بدلہ لینا چاہیئے، ذراسی چُوک ہو جائے تو دشمن کو قابو مِل جاتا ہے جو شخص طاقت ور دوست رکھنا ہو ار اس کی حمایت میں کمی ہو جائے تو دشمنوں کی جرأت بڑھ جاتی ہے اور وہ قابو پا جاتے ہیں.
دَسْت اَفْشار
ایسی نرم اور ملائم چیز جسے ہاتھ سے دبایا یا نِچوڑا جاسکے ، چاندی یا سونا بھی اتنا نرم ہو کہ ہہاتھ سے دبایا یا موڑا جاسکے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (deist)
deist
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔