تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"deflate" کے متعقلہ نتائج
deflate کے لیے اردو الفاظ
deflate کے اردو معانی
فعل متعدی
- ہوا نکالنا
- پچکانا
- کسی شے میں بھری ہوئی ہوا یا گیس نکالنا
- کسی کے تکبر اور نخوت کے غبارے سے ہوا نکالنا
- (مالیات) افراط زر ختم کرنا
- بڑھی ہوئی سطح سے نیچے لانا، جیسے زر مروجہ یا قیمتوں کو
فعل متعدی
- گیس یا ہوا نکلنے سے کھو دینا
deflate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- हुआ निकालना
- पिचकाना
- किसी शैय में भरी हुई हुआ या गैस निकालना
- किसी के तकब्बुर और नख़वत के गुब्बारे से हुआ निकालना
- (मालियात) इफ़रात-ए-ज़र ख़त्म करना
- बढ़ी हुई सतह से नीचे लाना, जैसे ज़र मुरव्वजा या क़ीमतों को
सकर्मक क्रिया
- गैस या हुआ निकलने से खो देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (deflate)
deflate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔