تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"defence" کے متعقلہ نتائج
defence کے لیے اردو الفاظ
defence کے اردو معانی
- دفاع
- بچاؤ
- محافظت
- حملہ روکنے کا عمل
- جواب دہی
- صفائی
- حملے کے خلاف مدافعت
- تحفظ
- بچاؤ کا عمل یا فن، جیسے تیغ بازی، مکا بازی میں
- کوئی چیز جس سے دفاع کیا جائے خصوصاً قلعہ بندی
- تقریر یا دلیل سے کسی مقصد یا اس جیسی چیز کا دفاع یا برقراری
- کسی معاملے کے حق میں تقریر یا دلیل
- (قانون) اپنے خلاف دعوے یا الزام کے جواب میں مدعا علیہ کی تردید یا صفائی
- اپنے دفاع کے لیے مدعا علیہ یا اس کے قانونی نمایندگان کی اختیار کردہ کارروائی
- مدعاعلیہ اور اس کے قانونی نمائندے، اجتماعی طور پر
- (کھیل) ہاکی فٹ بال یا تیغ بازی میں حملے کے خلاف اپنا یا گول کا دفاع
- وہ ٹیم جو گیند پر قابض ٹیم کا حملہ ناکام بنانے کی کوشش کر رہی ہو
defence के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दिफ़ा
- बचाओ
- मुहाफ़िज़त
- हमला रोकने का अमल
- जवाबदेही
- सफ़ाई
- हमले के ख़िलाफ़ मुदाफ़अत
- तहफ़्फ़ुज़
- बचाओ का अमल या फ़न, जैसे तेग़ बाज़ी, मक्का बाज़ी में
- कोई चीज़ जिस से दिफ़ा किया जाये ख़ुसूसन क़िला बंदी
- तक़रीर या दलील से किसी मक़सद या उस जैसी चीज़ का दिफ़ा या बरक़रारी
- किसी मुआमले के हक़ में तक़रीर या दलील
- (क़ानून) अपने ख़िलाफ़ दावे या इल्ज़ाम के जवाब में मुद्दआलैह की तरदीद या सफ़ाई
- अपने दिफ़ा के लिए मुद्दआलैह या इस के क़ानूनी नमाएनदगान की इख़तियार करदा कार्रवाई
- मुद्दआलैह और इस के क़ानूनी नुमाइंदे, इजतिमाई तौर पर
- (खेल) हाकी फुटबाल या तेग़ बाज़ी में हमले के ख़िलाफ़ अपना या गोल का दिफ़ा
- वो टीम जो गेंद पर क़ाबिज़ टीम का हमला नाकाम बनाने की कोशिश कर रही हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (defence)
defence
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔