تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"define" کے متعقلہ نتائج
define کے لیے اردو الفاظ
define کے اردو معانی
فعل متعدی
- تعریف کرنا
- حد بندی کرنا
- محدود کرنا
- معین کرنا
- واضح کرنا
- ممیز کرنا
- معانی یا اہمیت بیان کرنا یا معین کرنا، جیسے کسی لفظ یا فقرے کے
- کسی کی ماہیت یا اساسی خصوصیات کی تشریح کرنا
- کسی کی سرحدوں یا حد کا تعین کرنا یا مقرر کرنا
- کسی خاکے یا شکل کو واضح کرنا
- قطعی طور پر مقرر کرنا یا وضع کرنا
- واضح طور پر صراحت کرنا
- کسی کی نمایاں خصوصیت ہونا
- امتیازی وصف بیان کرنا
define के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- तारीफ़ करना
- हदबंदी करना
- महिदूद करना
- मुईन करना
- वाज़िह करना
- मुमय्यज़ करना
- मआनी या एहमीयत बयान करना या मुईन करना, जैसे किसी लफ़्ज़ या फ़िक़रे के
- किसी की माहीयत या असासी ख़ुसूसीयात की तशरीह करना
- किसी की सरहदों या हद का ताय्युन करना या मुक़र्रर करना
- किसी ख़ाके या शक्ल को वाज़िह करना
- क़तई तौर पर मुक़र्रर करना या वज़ा करना
- वाज़िह तौर पर सर अहित करना
- किसी की नुमायां ख़ुसूसीयत होना
- इमतियाज़ी वस्फ़ बयान करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (define)
define
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔