تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"decline" کے متعقلہ نتائج

decline

decliner

دِکْھلانا

دِکھانا، دیکھنا کا تعدیہ، ظاہر کرنا، جتلانا

ڈَھکیلْنا

ریلنا، ٹھیلنا، دھکّا دینا، دھکیلنا

دَھکیلْنا

دھکا مار کر گرانا

رَکیلْنا

قوت اور تیزی سے ہٹانا یا چلانا ، دھکیلنا ، دُور کرنا ، دفع کرنا ؛ لات مارنا.

ڈَھکْلانا

کسی چیز کو اس کی جگہ سے ہٹانا، کھسکانا، پرے ہٹانا، دھکا دینا، دھکیلنا

دیکْھلانا

رک : دِکھانا.

دَھونکالْنا

خام دھات ، چھال وغیرہ میں سے سیَال چوانا ، دھو کر نِکالنا ، تقطیر کرنا ، نتھارنا .

ڈَھکَلْنا

دھکّا کھا کر گِر پڑنا، دباؤ پڑنے کی وجہ سے نِیچے آ رہنا

داخِلاً

اندرونی طور پر ؛ خُوراک کے طور سے ؛ من٘ھ کے ذریعے (خارجاً کی ضِد) .

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکْھیے

خدا جانے کیا ہو، واللہ اعلم

مُوں دِکھلانا

رک : منہ دکھانا ۔

کَر دِکھلانا

(قدیم) انتطام کرلینا.

decline کے لیے اردو الفاظ

decline

dɪˈklaɪn

decline کے اردو معانی

اسم، فعل لازم، فعل متعدی

  • انکار کرنا
  • مسترد کرنا
  • جھکنا
  • مائل ہونا
  • نیچے کی طرف جھکنا
  • پست سطح تک گرنا
  • خاتمے کے قریب تک پہنچنا
  • نقص پیدا ہونا (جیسے صحت میں)
  • خوش خلقی سے انکار کرنا
  • گھٹنا
  • نیچے کی طرف جھکانا
  • جھکنے کا سبب بننا
  • انکار کرنا
  • (گرامر) حالت اسم اور صیغے کے ذریعے گردان کرنا
  • زوال
  • انحطاط
  • (مرض سے) نحیف ہونے کی حالت
  • ڈھلان
  • نیچے کی طرف جھکاؤ یا ڈھال یا خم
  • نیچے کی طرف یا خاتمے کی طرف تنزل
  • بتدریج زیاں، جیسے قدر میں
  • ابتری
  • تخفیف، خاص طور پر قیمت یا قدر میں بتدریج کمی
  • جسمانی قوتوں کا بتدریج زوال
  • اختتام یا آخری حصہ

decline के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • इनकार करना
  • मुस्तरद करना
  • झुकना
  • माइल होना
  • नीचे की तरफ़ झुकना
  • पस्त सत्ह तक गिरना
  • ख़ातिमे के क़रीब तक पहुँचना
  • नुक़्स पैदा होना (जैसे सेहत में)
  • ख़ुश ख़ुल्क़ी से इनकार करना
  • घटना
  • नीचे की तरफ़ झुकाना
  • झुकने का सबब बनना
  • इनकार करना
  • (ग्रामर) हालत-ए-इस्म और सीग़े के ज़री'ए गर्दान करना
  • ज़वाल
  • इंहितात
  • (मर्ज़ से) नहीफ़ होने की हालत
  • ढलान
  • नीचे की तरफ़ झुकाव या ढाल या ख़म
  • नीचे की तरफ़ या ख़ातिमे की तरफ़ तनज़्ज़ुल
  • ब-तदरीज ज़ियाँ, जैसे क़द्र में
  • अबतरी
  • तख़फ़ीफ़, ख़ासतौर पर क़ीमत या क़द्र में ब-तदरीज कमी
  • जिस्मानी क़ुव्वतों का ब-तदरीज ज़वाल
  • इख़्तिताम या आख़िरी हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (decline)

نام

ای-میل

تبصرہ

decline

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone