تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"debate" کے متعقلہ نتائج
debate کے لیے اردو الفاظ
debate کے اردو معانی
فعل لازم
- بحث کرنا خصوصاً قانون ساز یا کسی عوامی اسمبلی میں
فعل متعدی
- حجت کرنا
- عوامی اسمبلی میں کسی سوال پر بحث یا استدلال کرنا
- غور و خوض کرنا یا توجہ کرنا
- نزاع کرنا
- کسی معاملے کو زیر بحث لانا
- کسی معاملے پر گفتگو کرنا
- استدلال کرنا
- کسی بات کو زیر غور لانا
اسم
- مناظره
- مذاکره
- بحث
- نزاع
- استدلال
- حجت بذریعہ دلائل
- مباحثہ
- اسمبلی میں ایسا مباحثہ جو خاص طور پر کسی عوامی مسئلے سے متعلق ہو
- غور و خوض یا توجہ
debate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- बेहस करना ख़ुसूसन क़ानूनसाज़ या किसी अवामी असैंबली में
सकर्मक क्रिया
- हुज्जत करना
- अवामी असैंबली में किसी सवाल पर बेहस या इस्तिदलाल करना
- ग़ौर-ओ-ख़ौज़ करना या तवज्जा करना
- नज़ाअ करना
- किसी मुआमले को ज़ेर-ए-बहिस लाना
- किसी मुआमले पर गुफ़्तगु करना
- इस्तिदलाल करना
- किसी बात को ज़ेर-ए-ग़ौर लाना
संज्ञा
- मुनाज़रे
- मुज़ाकरे
- बेहस
- नज़ाअ
- इस्तिदलाल
- हुज्जत बज़रीया दलायल
- मुबाहिसा
- असैंबली में ऐसा मुबाहिसा जो खासतौर पर किसी अवामी मसले से मुताल्लिक़ हो
- ग़ौर-ओ-ख़ौज़ या तवज्जा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (debate)
debate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔