تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"deathwatch" کے متعقلہ نتائج
deathwatch کے لیے اردو الفاظ
deathwatch کے اردو معانی
اسم
- مرگ نگرانی
- مرتے ہوئے یا مرے ہوئے شخص پر پہرا یا نگرانی
- سزائے موت پانے والے مجرم پر پھانسی دیے جانے یا سر قلم ہونے سے پہلے نگرانی کے لیے لگائی گئی گارڈ
- ایسے اخبار نویس جو کسی اہم معاملے کے بارے میں کسی متوقع خبر کے انتظار میں ہوں
اسم
- چھوٹا سا بھونرا، جس کی گھڑی کی ٹک ٹک سے مشابہ آواز موت کا شگون سمجھی جاتی ہے
deathwatch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मर्ग निगरानी
- मरते हुए या मरे हुए शख़्स पर पहरा या निगरानी
- सज़ाए मौत पाने वाले मुजरिम पर फांसी दिए जाने या सर क़लम होने से पहले निगरानी के लिए लगाई गई गार्ड
- ऐसे अख़बार नवीस जो किसी अहम मुआमले के बारे में किसी मुतवक़्क़े ख़बर के इंतिज़ार में हूँ
संज्ञा
- छोटा सा भौंरा, जिस की घड़ी की टुक-टुक से मुशाबेह आवाज़ मौत का शगून समझी जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (deathwatch)
deathwatch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔