تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"de jure" کے متعقلہ نتائج
de jure کے لیے اردو الفاظ
de jure کے اردو معانی
فعل متعلق
- آئینی
- از روئے قانون
- از روئے حق
- حسب ضابطہ
- از روئے شرع
- جائز
- قانوناً، بعض اوقات صفت کے طور پر استعمال ہونے والا جزو جملہ۔ متضاد کے لیے دیکھیے : de facto
de jure के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- आईनी
- अज़ रोय क़ानून
- अज़ रोय हक़
- हसब-ए-ज़ाबिता
- अज़ रोय शिरा
- जायज़
- क़ानूनन, बाअज़ औक़ात सिफ़त के तौर पर इस्तिमाल होने वाला जुज़ु जुमला। मुतज़ाद के लिए देखिए : de fact
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا
دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)
جاڑا دے کَرْ تَپْ آنا
تپ لرزہ ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس میں مریض کو پہلے بے حد سردی لگتی اور کپکپی طبری ہوتی ہے .
چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے
بے چاری چور کی بیوی کو ہر وقت اپنے شوہر کے پکڑے جانے کی فکر ہوتی ہے
سادُھو ہو کَر کَرے جو جاری ، اُس کی ہو دو جَگ میں خواری
فقیر ہو کر بدمعاشی اور بدکاری کرے ، دونوں جہاں میں خراب و خوار ہوگا .
دو خَصْم کی جورُو چَوسَر کی گوٹ
جس عورت کا تعلق دو آدمیوں سے ہو وہ چوسر کی گوٹ کی طرح ماری جاتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (de jure)
de jure
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔