تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dactyl" کے متعقلہ نتائج

dactyl

ایک عروضی بحر (ÈÈ`) جس میں ایک طویل حرکت یا بل والی ماترا کے بعد دو چھوٹی یا بغیر بل والی ماترائیں آتی ہیں۔.

dactylic

ڈیکٹل بحر کے وزن میں۔.

dactylology

ہاتھ کی ا، ب، ت

dactyliomancy

انگشتری یا چھلے کی فال

dactyliography

artio-dactyl

سُم شُگافتَہ

ڈاکِیا

ڈاک کے محکمے کا ملازم جو خطوط تقسیم کرے، ڈاک پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ، نامہ رساں، چٹھی رساں، پیادہ ڈاک، قاصد، دوت، پیک

ڈاکِیَہ

داخِل

(اندر) پہنچا ہوا، در آیا ہوا، گھسا ہوا، موجود، وارد، اندر جانے والا، گھسنے والا (خارج کی ضد)

دَخْل

داخلہ، گزر، اندر آنا

کیا دَخْل

کیا مجال، کسی کی ہمت نہیں

دَخِیل

داخل جسے داخلہ مِل چکا ہو یا داخل ہو چکا ہو گُھسا ہوا

جھانسی گَلے کی پھانسی ، دَتْیا گَلے کا ہار ، لَلَت پُور نَہ چھوڑْیے جَب تَک مِلے اُدھار

ان شہروں کے متعلق لوگوں کے خیالات یہ ہیں کہ شہر جھان٘سی گلے کی پھان٘سی کی مانند ہے یعنی پیچھا چھڑانا مشکل ہے اور دتیا بہت محبت کرنے والا ہے اور للت پور کو اس وقت تک نہیں چھوڑنا چاہیے جب تک وہاں ادھار ملتا رہے .

داخُل

رک : داخول .

دَقِیل

دَلّال .

dactyl کے لیے اردو الفاظ

dactyl

ˈdæk.tɪl

dactyl کے اردو معانی

اسم

  • [ایک بڑی اور دو چھوٹی پوروں والی (انگلی)] تین ارکان کا ایک شعری وزن جس میں پہلا رکن لمبا اور دوسرے دو چھوٹے ہوتے ہیں یا جس میں پہلے رکن پر زور دیا جاتا ہے دوسروں پر نہیں
  • انگلی یا انگوٹھا

dactyl के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [एक बड़ी और दो छोटी पोरों वाली (उंगली)] तीन अरकान का एक शेअरी वज़न जिस में पहला रुकन लंबा और दूसरे दो छोटे होते हैं या जिस में पहले रुकन पर ज़ोर दिया जाता है दूसरों पर नहीं
  • उंगली या अंगूठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dactyl)

نام

ای-میل

تبصرہ

dactyl

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone