تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cutter" کے متعقلہ نتائج
cutter کے لیے اردو الفاظ
cutter کے اردو معانی
اسم
- تراشنده
- قاطع
- کاٹنے والا شخص یا چیز
- برنده
- لباس قطع کرنے والا
- چپو یا بادبان سے چلنے والی درمیانی جسامت کی کشتی یا لانچ جو جنگی جہاز سے تعلق رکھتی ہو
- ایک مستولی کشتی جس کا ڈھانچا غراب کی طرح قدرے لمبا اور تنگ ہوتا ہے
- سرکاری دخانی کشتی جو خلاف قانون در آمد و بر آمد روکنے نیز کسٹم کے قوانین پر عملدرآمد کرانے کے لیے استعمال ہوتی ہے
- ایک گھوڑے کی سلیڈ (بغیر پہیوں کی برف پر چلنے والی گاڑی)
cutter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तरह शिंदे
- क़ाते
- काटने वाला शख़्स या चीज़
- बरनदे
- लिबास क़ता करने वाला
- चप्पू या बादबान से चलने वाली दरमयानी जसामत की क्षति या लॉन्च जो जंगी जहाज़ से ताल्लुक़ रखती हो
- एक मुस्तूली कशती जिस का ढांचा ग़राब की तरह क़दरे लंबा और तंग होता है
- सरकारी दिखानी कशती जो ख़िलाफ़-ए-क़ानून दर आमद-ओ-बरआमद रोकने नीज़ कस्टम के क़वानीन पर अमलदरआमद कराने के लिए इस्तिमाल होती है
- एक घोड़े की सलीड (बगै़र पहीयों की बर्फ़ पर चलने वाली गाड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cutter)
cutter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔