تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطْرے" کے متعقلہ نتائج

خَطْرے

خطرا کی مُغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

خَطْرے میں ڈالْنا

جوکھم میں ڈالنا، ہلاکت میں ڈالنا، آفت میں پھنسانا، خطرے میں پڑنا

خَطْرے کی گھَنْٹی

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے میں کُود پَڑنا

انتہائی مشکل کام کی ذمہ داری لے لینا

خَطْرے میں پَڑْنا

مصیبت میں پھن٘س جانا

خَطْرے کی بِگُل

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے کا سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرے کے سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرے میں نَہ لانا

(عوامی) خاطر میں نہ لانا، حقیر سمجھنا، کہا نہ ماننا، کسی امر کا خیال نہ کرنا، کچھ نہ سمجھنا، وقعت نہ جاننا

بُڑھْیا کی شادِی میں سَو خَطْرے

جس میں کوئی عیب ہو، اس کی مقصد برآوری میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہوتی رہتی ہیں، کانی کی شادی میں سو سو جوکھوں

مُلازَمَت خَطْرے میں پَڑْنا

نوکری چھوٹنے کا خدشہ ہوجانا

سَخْت خَطْرے میں

انتہائی دشواری میں، شدید مصیبت میں مبتلا

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

رک : جان جوکھوں میں ڈالنا.

خَطْرا

(عوامی) خاطر کی تصغیر، حقارت کے مستعمل

خَطْرَہ

دل کا اندیشہ، کھٹکا، خوف، ڈر، وسوسہ، خیال، فکر

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطْرے کے معانیدیکھیے

خَطْرے

KHatre•ख़तरे

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: خَطَر

دیکھیے: خَطْرا

اشتقاق: خَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

خَطْرے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • خطرا کی مُغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of KHatre

  • Roman
  • Urdu

  • khatra kii muGiiXyaraa haalat ya jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of KHatre

Noun, Masculine, Plural

ख़तरे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ख़तरा का बहुवचन एवं धातु-रूप, समास में प्रयुक्त

خَطْرے کے مرکب الفاظ

خَطْرے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطْرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطْرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone