تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cupid" کے متعقلہ نتائج
cupid کے لیے اردو الفاظ
cupid کے اردو معانی
اسم
- کیوپڈ
- کام دیو
- حضرت عشق
- محبت کا رومی دیوتا جو حسن کی دیوی وینس کا بیٹا ہے، اس دیوتا کا عمومی تصور ایک تیر کمان ہاتھ میں لیے پر دار لڑکے کی صورت میں کیا جاتا ہے
- (چھوٹے C کے ساتھ) ایک مماثل پر دار ہستی جو خصوصاً محبت کی علامت ہے
cupid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क्यूपिड
- काम देव
- हज़रत इशक़
- मुहब्बत का रूमी देवता जो हुस्न की देवी वीनस का बेटा है, इस देवता का उमूमी तसव्वुर एक तीर कमान हाथ में लिए परदार लड़के की सूरत में किया जाता है
- (छोटे C के साथ) एक मुमासिल परदार हस्ती जो ख़ुसूसन मुहब्बत की अलामत है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cupid)
cupid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔