تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cup" کے متعقلہ نتائج
cup کے لیے اردو الفاظ
cup کے اردو معانی
- پیالہ
- کٹورا
- کوزہ
- جام
- ساغر
- چینی مٹی یا دھات کا چھوٹا کھلے منھ کا دستے والا یا دستے بغیر برتن جو خصوصاً پینے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- عشائے ربانی کے موقع پر استعمال ہونے والا پیالہ یا شراب
- جام محبت
- قیمتی دھات کا آرائشی پیالہ، جام یا کوئی اور چیز جو مسابقت میں کامیابی کے انعام کے طور پر پیش کی جائے
- قدح یا ایسی ہی مشابہ چیز کا گنجائشی حصہ
- کوئی بھی پیالہ نما برتن، عضو، حصہ یا جوف
- شیشهٔ ساغر
- پیاله مع مافیہ
- پیالے میں رکھی ہوئی مقدار
- مختلف مشروبات میں سے کوئی ایک، مثلاً شراب اور مختلف اجزا کا آمیزہ
- (مجازاً) کوئی چیز، مثلاً قسمت یا مصیبت، جس سے گزرنا یا جس کو برداشت کرنا ناگزیر ہو
- (جمع کے صیغہ میں) نشہ آور شراب نوشی
- نشہ کی حالت
- (بڑے C کے ساتھ) (فلکیات) جنوبی مجمع الکواکب کاس-سینگی
- فنجان
- کاسهٔ گل
- پیالے میں لینا یا پیالے میں بھرنا
- کسی کے سینگی لگا کر خون لینا
- بھری سینگی لگانا
- جام دینا
- پیالے کی شکل کا ہونا
- سینگی سے خون لینا
- دور چلنا
- بھری سینگی لگوانا
- جام لینا
cup के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पियाला
- कटोरा
- कूज़ा
- जाम
- साग़र
- चीनी मिट्टी या धात का छोटा खुले मुँह का दस्ते वाला या दस्ते बगै़र बर्तन जो ख़ुसूसन पीने के लिए इस्तिमाल होता है
- अशाए रब्बानी के मौक़ा पर इस्तिमाल होने वाला पियाला या शराब
- जाम मुहब्बत
- क़ीमती धात का आराइशी पियाला, जाम या कोई और चीज़ जो मुसाबक़त में कामयाबी के इनाम के तौर पर पेश की जाये
- क़दह या ऐसी ही मुशाबेह चीज़ का गनजाइशी हिस्सा
- कोई भी पियालानुमा बर्तन, उज़ू, हिस्सा या जोफ़
- शीशे-ए-साग़र
- प्याले मा माफिया
- प्याले में रखी हुई मिक़दार
- मुख़्तलिफ़ मशरूबात में से कोई एक, मसलन शराब और मुख़्तलिफ़ अजज़ा का आमेज़ाह
- (मजाज़न) कोई चीज़, मसलन क़िस्मत या मुसीबत, जिस से गुज़रना या जिस को बर्दाश्त करना नागुज़ीर हो
- (जमा के सीग़ा में) नशा आवर शराबनोशी
- निशा की हालत
- (बड़े C के साथ) (फ़लकियात) जुनूबी मजमा अलकवा कब कास-सींगी
- फिंजान
- कासे-ए-गिल
- प्याले में लेना या प्याले में भरना
- किसी के सींगी लगा कर ख़ून लेना
- भरी सींगी लगाना
- जाम देना
- प्याले की शक्ल का होना
- सींगी से ख़ून लेना
- दूर चलना
- भरी सींगी लगवाना
- जाम लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cupel
چپٹا مسام دار ظرف یا چھلنی جسے سونے یا چاندی کو چھاننے، پرکھنے اور سیسے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، بوتہ۔.
کاپی جُڑْوانا
کتابت شدہ مواد کو چھپائی کی غرض سے ایک خاص اور طے شدہ اصول کے مطابق صفحہ نمبروں کی ترتیب کے حساب سے مرتب کروانے میں مدد دینا
کاپی اُدَھرْنا
(طباعت) (پتھر یا پلیٹ پر) کاپی کے جمنے میں نقص ہونا ، داب میں کاپی کا مسک جانا جس کی وجہ سے پتھر پر حروف صاف نہیں جمتے اور پروف میں کٹے کٹے اور پھلیے پھیلے ہوئے اُترتے ہیں اور کہیں دُہرے بن جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cup)
cup
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔