تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crumple" کے متعقلہ نتائج
crumple کے لیے اردو الفاظ
crumple کے اردو معانی
فعل متعدی
- ٹیڑھا کرنا
- خمیدہ کرنا
- مروڑی دینا
- بل دینا
- البیٹ دینا یا بٹنا
- مسل کر شکنیں، چنٹیں یا جھریاں ڈالنا
- سلوٹیں ڈالنا
- جھول ڈالنا
- مل دل ڈالنا
- ہلکورے یا لہریں ڈالنا
فعل لازم
- جھریوں دار یا شکن دار ہونا
- سکڑنا
- جھری پڑنا
- کھنچنا
- جھول ہونا
- شکن، چین، چرس یا سلوٹ پڑنا
- مرجھا کر یا سوکھ کر جھری دار ہو جانا
اسم
- مرجھانے، سوکھنے یا سکڑنے سے پڑنے والی بے قاعدہ سی جھری، چنٹ، سلوٹ یا شکن
crumple के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- टेढ़ा करना
- ख़मीदा करना
- मरोड़ी देना
- बिल देना
- अलबेट देना या बटना
- मसल कर शिकनें, चंटीं या झुर्रियां डालना
- सलवटें डालना
- झूल डालना
- मिल दिल डालना
- हलकोरे या लहरें डालना
अकर्मक क्रिया
- झुर्रियों दार या शिकनदार होना
- सिकुड़ना
- झुर्री पड़ना
- खिंचना
- झूल होना
- शिकन, चीन, चरस या सिलवट पड़ना
- मुरझा कर या सूख कर झुर्रीदार हो जाना
संज्ञा
- मुर्झाने, सूखने या सिकुड़ने से पड़ने वाली बेक़ाइदा सी झुर्री, चंट, सिलवट या शिकन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crumple)
crumple
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔