تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crump" کے متعقلہ نتائج
crump کے لیے اردو الفاظ
crump کے اردو معانی
اسم، فعل، فعل متعدی
- دانتوں سے کٹ کٹ کی آواز کے ساتھ کاٹنا
فعل لازم
- زور سے مارنا
- چرمر یا کرم کرم کی آواز کا نکلنا جیسے برف پر چلنے یا برف پر پھسلنے سے آواز پیدا ہوتی ہے
- زور کی آواز جیسی توپ چلنے یا بم پھٹنے سے پیدا ہو
- زور سے گرنا
اسم
- پھٹا ہوا گولہ
- چرمر کی آواز
- (برطانوی) بھاری یا شدید ضرب
- پھٹنے کی زور دار آواز جیسے گولے کی
- بڑے، پھٹنے والے بم کو سپاہی کا دیا ہوا نام
crump के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया
- दाँतों से कट कट की आवाज़ के साथ काटना
अकर्मक क्रिया
- ज़ोर से मारना
- चरमर या करम करम की आवाज़ का निकलना जैसे बर्फ़ पर चलने या बर्फ़ पर फिसलने से आवाज़ पैदा होती है
- ज़ोर की आवाज़ जैसी तोप चलने या बम फटने से पैदा हो
- ज़ोर से गिरना
संज्ञा
- फटा हुआ गोला
- चरमर की आवाज़
- (बर्तानवी) भारी या शदीद ज़रब
- फटने की ज़ोरदार आवाज़ जैसे गोले की
- बड़े, फटने वाले बम को सिपाही का दिया हुआ नाम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crump)
crump
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔