تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crude" کے متعقلہ نتائج
crude کے لیے اردو الفاظ
crude کے اردو معانی
صفت
- کچا
- خام
- غیر پختہ
- غیر منہضم
- ادھورا
- ناتمام
- ادھ بنا
- نامہذب
- بے ڈھنگا
- بے ڈول
- دریدہ دہن
- کندہ ناتراش
- گنوارو
- بھونڈا
- کم جلا کیا ہوا
- خام اور ادھوری (مصنوعات)
- ناپخته و نامکمل (خیالات و آرا)
- نفاست اور فنی پختگی سے عاری (ادبی و فنی تخلیقات)
- تہذیب، شائستگی اور مہارت وغیرہ سے مبرا (اشخاص یا ان کا رویہ یا گفتگو)
- غیر خالص
- نا خالص
crude के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- कच्चा
- ख़ाम
- ग़ैर पुख़्ता
- ग़ैर मुनहज़िम
- अधूरा
- नातमाम
- अध् बना
- ना मुहज़्ज़ब
- बेढंगा
- बेडौल
- दरीदा दहन
- कुंदा नातराश
- गंवारू
- भोंडा
- कम जला क्या हुआ
- ख़ाम और अधूरी (मसनूआत
- नापख़ते-ओ-नामुकम्मल (ख़्यालात-ओ-आरा
- नफ़ासत और फ़न्नी पुख़्तगी से आरी (अदबी-ओ-फ़न्नी तख़लीक़ात
- तहज़ीब, शाइस्तगी और महारत वग़ैरा से मुबर्रा (अश्ख़ास या उन का रवैय्या या गुफ़्तगु
- ग़ैर ख़ालिस
- ना ख़ालिस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crude)
crude
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔