تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crown" کے متعقلہ نتائج

crown

سَر

crown witness

سرکاری گواہ

crown octavo

کاغذ کی ناپ

crown land

crown princess

crown colony

سَرکاری نو آبادی

crown prince

ولی عہد

کَراؤُن شِیشَہ

عمدہ قسم کا گول شیشہ جو کھڑکیوں میں لگاتے ہیں.

crown antler

crowned

مُکٹ

crownglass

عمدہ قسم کا آئینہ

crowning

مُکٹ

crowner

crownlawyer

سرکاری وکیل فوجداری مقدموں کا

Crown lens

caravan

craven

بے دَم

olive crown

زیتون کے پتّوں کا ہار،فتح اور کامرانی کے نشان کے طور پر-.

the Crown

Southern Crown

Northern Crown

caravanette

موٹر گاڑی جس کے پچھلے حصّے میں سونے اور رہنے کا سامان ہو۔.

cravenly

ہار

cervine

ہرنوں جیسا، آہو نما.

craving

پِیاس

corvine

کوّے کی قسم سے یا کوّے کا۔.

carving

نَقّاشی

currawong

آسٹر جنس Strepera کا کوّے کی سی شکل کا، چہکنے والا پرندہ، گونجدار آواز میں بولنے والا۔.

caravanserai

(رک: معنی ۲) ؛ مشرقی مسافر خانہ عموماً چار دیواری کے ساتھ جس میں قافلے قیام کرتے ہیں، کارواں سرائے.

ci-devant

سابق ، اب سے پہلے کا (نام یا لقب) (نام کے ساتھ صراحت کے لیے مستعمل).

crown کے لیے اردو الفاظ

crown

kraʊn

crown کے اردو معانی

  • تاج
  • مکٹ
  • سہرا
  • سر پیچ
  • آرائشی سر پیچ
  • عموماً پھولوں کا ہار، جو قدیم زمانے میں بزرگوں کی طرف سے فتح و کامرانی کے اعزازی یا امتیازی نشان کے طور پر باندھا جاتا تھا
  • لہذا اعزاز کی امتیاز یا انعام
  • خصوصاً سجاوٹی سرپیچ یا سر پر رکھنے یا سر ڈھانپنے کی آرائشی چیز (تاج، پگڑی وغیرہ) جو اقتدار اعلیٰ یا بادشاہت کی علامت کے طور پر پہنی جاتی تھی
  • چھتری
  • چتر
  • اعلیٰ یا خاص وصف
  • مختلف سکوں میں سے کوئی ایک، اصلاً وہ جس پر تاج یا تاج پہنے ہوئے سر کی تصویر ہوتی تھی
  • پہلے زمانے میں پانچ شلنگ کا برطانوی چاندی کا سکہ
  • کبھی کبھی کرون یا کرونا
  • کوئی چیز جو تاج سے مشابہ ہو جیسے پھول کا کرونا یا تاج نما مکھڑا
  • کسی بھی چیز کا سب سے اونچا یا اعلیٰ حصہ، جیسے سریا کھوپڑی، سر کی ٹوپی، پورا سر، چاند، چندیا، پہاڑ کی چوٹی، درخت کی پھننگ، کسی چیز کا سرا، راس، ٹیکری، ٹوپی کا چندوا
  • ترشے ہوئے ہیرے کی چوٹی
  • دانت کا وہ حصہ جو مسوڑھے سے باہر ہوتا ہے
  • اس حصے کا سونے یا چینی سے بنا ہوا مصنوعی نعم البدل
  • دانت کی پیسنے والی سطح
  • درخت کے پتے اور ہری شاخیں
  • کسی چیز کی اعلیٰ ترین اور مکمل حالت
  • تاج شیشہ یا عمدہ قسم کا آئینہ
  • دیہیم
  • افسر
  • اکلیل
  • بادشاہ یا ملکہ
  • تاج نما زیور (مختلف اقسام کے)
  • (عمارت) چھتر یا محراب کا گولا
  • کاغذ کی ناپ 15 × 20
  • شاہی
  • بادشاہی
  • تاج یا تاج پوش بادشاہ کا یا اس کے متعلق
  • مختار اعلیٰ یا اس کے اختیار کا یا اس سے متعلق
  • سرکاری
  • سر پر تاج پہنانا یا پھولوں کا ہار رکھنا
  • خصوصاً شاہی تاج یا شاہی جاہ واقتدار دینا
  • تخت نشین کرنا
  • تاج پوشی کرنا
  • تاج سے سرفراز کرنا
  • انعام دینا
  • جاہ و عزت بخشنا
  • توقیر و آبرو دینا
  • عالی مرتبہ کرنا
  • ممتاز کرنا
  • زیبائش کرنا
  • تاج پہن کر بلند ہونا یا غالب آنا
  • تاج کی طرح اونچا ہونا
  • سب سے بڑھ کر ہونا
  • طرہ ہونا
  • لیاقت کے ساتھ مکمل کرنا یا کامیابی کے ساتھ پایۂ تکمیل کو پہنچانا یا انجام کو پہنچانا
  • (دندان سازی) دانت کے مسوڑھے سے باہر والے حصے پر مصنوعی خول چڑھانا
  • (بول چال) سر پر مارنا

crown के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ताज
  • मुकुट
  • सहरा
  • सर पेच
  • आराइशी सर पेच
  • उमूमन फूलों का हार, जो क़दीम ज़माने में बुज़ुर्गों की तरफ़ से फ़तह-ओ-कामरानी के एज़ाज़ी या इमतियाज़ी निशान के तौर पर बांधा जाता था
  • लिहाज़ा एज़ाज़ की इमतियाज़ या इनाम
  • ख़ुसूसन सजावटी सरपेच या सर पर रखने या सर ढांपने की आराइशी चीज़ (ताज, पगड़ी वग़ैरा) जो इक़तिदार-ए-आला या बादशाहत की अलामत के तौर पर पहनी जाती थी
  • छतरी
  • चतर
  • आला या ख़ास वस्फ़
  • मुख़्तलिफ़ सकूं में से कोई एक, अस्लन वो जिस पर ताज या ताज पहने हुए सर की तस्वीर होती थी
  • पहले ज़माने में पाँच शिलिंग का बर्तानवी चांदी का सिक्का
  • कभी कभी करूँ या करूणा
  • कोई चीज़ जो ताज से मुशाबेह हो जैसे फूल का करूणा या ताज नुमा मुखड़ा
  • किसी भी चीज़ का सब से ऊंचा या आला हिस्सा, जैसे सरिया खोपड़ी, सर की टोपी, पूरा सर, चांद, चन्दया, पहाड़ की चोटी, दरख़्त की फ़िनिंग, किसी चीज़ का सिरा, रास, टीकरी, टोपी का चंदवा
  • तरशे हुए हीरे की चोटी
  • दाँत का वो हिस्सा जो मसूड़े से बाहर होता है
  • इस हिस्से का सोने या चीनी से बना हुआ मस्नूई नियम-उल-बदल
  • दाँत की पीसने वाली सतह
  • दरख़्त के पत्ते और हरी शाख़ें
  • किसी चीज़ की आला तरीन और मुकम्मल हालत
  • ताज शीशा या उम्दा किस्म का आईना
  • दीहीम
  • अफ़्सर
  • इकलील
  • बादशाह या मलिका
  • ताज नुमा ज़ेवर (मुख़्तलिफ़ इक़साम के
  • (इमारत) छत्र या महिराब का गोला
  • काग़ज़ की नाप 15 2
  • शाही
  • बादशाही
  • ताज या ताज पोश बादशाह का या इस के मुताल्लिक़
  • मुख़तार आला या इस के इख़तियार का या इस से मुताल्लिक़
  • सरकारी
  • सर पर ताज पहनाना या फूलों का हार रखना
  • ख़ुसूसन शाही ताज या शाही जाह वाक़्तदार देना
  • तख़्त नशीन करना
  • ताजपोशी करना
  • ताज से सरफ़राज़ करना
  • इनाम देना
  • जाह-ओ-इज़्ज़त बख्शना
  • तौक़ीर-ओ-आबरू देना
  • आली मर्तबा करना
  • मुमताज़ करना
  • ज़ेबाइश करना
  • ताज पहन कर बुलंद होना या ग़ालिब आना
  • ताज की तरह ऊंचा होना
  • सब से बढ़ कर होना
  • तरह होना
  • लियाक़त के साथ मुकम्मल करना या कामयाबी के साथ पा यह-ए-तकमील को पहुंचाना या अंजाम को पहुंचाना
  • (दंदान साज़ी) दाँत के मसूड़े से बाहर वाले हिस्से पर मस्नूई ख़ौल चढ़ाना
  • (बोल चाल) सर पर मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

crown

سَر

crown witness

سرکاری گواہ

crown octavo

کاغذ کی ناپ

crown land

crown princess

crown colony

سَرکاری نو آبادی

crown prince

ولی عہد

کَراؤُن شِیشَہ

عمدہ قسم کا گول شیشہ جو کھڑکیوں میں لگاتے ہیں.

crown antler

crowned

مُکٹ

crownglass

عمدہ قسم کا آئینہ

crowning

مُکٹ

crowner

crownlawyer

سرکاری وکیل فوجداری مقدموں کا

Crown lens

caravan

craven

بے دَم

olive crown

زیتون کے پتّوں کا ہار،فتح اور کامرانی کے نشان کے طور پر-.

the Crown

Southern Crown

Northern Crown

caravanette

موٹر گاڑی جس کے پچھلے حصّے میں سونے اور رہنے کا سامان ہو۔.

cravenly

ہار

cervine

ہرنوں جیسا، آہو نما.

craving

پِیاس

corvine

کوّے کی قسم سے یا کوّے کا۔.

carving

نَقّاشی

currawong

آسٹر جنس Strepera کا کوّے کی سی شکل کا، چہکنے والا پرندہ، گونجدار آواز میں بولنے والا۔.

caravanserai

(رک: معنی ۲) ؛ مشرقی مسافر خانہ عموماً چار دیواری کے ساتھ جس میں قافلے قیام کرتے ہیں، کارواں سرائے.

ci-devant

سابق ، اب سے پہلے کا (نام یا لقب) (نام کے ساتھ صراحت کے لیے مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crown)

نام

ای-میل

تبصرہ

crown

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone