تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"critical" کے متعقلہ نتائج
critical کے لیے اردو الفاظ
critical کے اردو معانی
صفت
- تنقیدی
- تنقید کے متعلق
- مبصرانہ
- معترضانہ
- سخن سنجانہ
- نقاد کے فن سے متعلق
- ادبی اور فنی تخلیقات پر رائے زنی کرتے ہوئے باریک فرق کی نشاندہی پر مائل
- باریک بین
- دقیقه رس
- مشکل پسند / نازک مذاق
- پرکھنے میں سختی یا نکتہ چینی پر مائل
- بیماری کے بحران یا نقطہ انفصال کے متعلق
- کسی بھی بحران کے متعلق
- فیصلہ کن
- نتائج کے اعتبار سے اہم
- نازک
- نہایت اہم
- خطرے سے مملو
- خطرناک
- اندیشہ ناک
- دقیق
- باریک
- بحرانی
- انتقادی
- دقیقہ سنج یا شناس
critical के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तन्क़ीदी
- तन्क़ीद के मुताल्लिक़
- मबसराना
- मोतरिज़ाना
- सुख़न संजाना
- नक़्क़ाद के फ़न से मुताल्लिक़
- अदबी और फ़न्नी तख़लीक़ात पर राय ज़नी करते हुए बारीक फ़र्क़ की निशानदेही पर माइल
- बारीक बैन
- दक़ीक़े रस
- मुश्किल पसंद / नाज़ुक मज़ाक़
- परखने में सख़्ती या नुक्ता चीनी पर माइल
- बीमारी के बोहरान या नुक़्ता इन्फ़िसाल के मुताल्लिक़
- किसी भी बोहरान के मुताल्लिक़
- फ़ैसलाकुन
- नताइज के एतबार से अहम
- नाज़ुक
- निहायत अहम
- ख़तरे से ममलू
- ख़तरनाक
- अंदेशानाक
- दकी़क़
- बारीक
- बोहरानी
- इंतिक़ादी
- दक़ीक़ा संज या शनास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (critical)
critical
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔