تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cretaceous" کے متعقلہ نتائج
cretaceous کے لیے اردو الفاظ
cretaceous کے اردو معانی
اسم، صفت
- چاکی
- تباشیری
- کھریا کی خاصیت کا
- کھریا کا بنا ہوا
- گچ صفت یا چونے سے پُر
- گچی
- کھریا مٹی کی قسم کا
- (بڑے C کے ساتھ) (ارضیات) میان حیاتیہ دور کے آخری عہد سے متعلق ، جو 70 سے 111 ملین سالوں تک جاری رہا اور جس میں دیو پیکر رینگنے والے یا خزندہ جانور معدوم ہوئے اور میمل جانوروں کی پیدائش کا آغاز ہوا
- اس عہد کی ارضیاتی پرتوں کے متعلق جن میں بہت زیادہ چونا ہوتا تھا
اسم
- (اراضیات) عصر چاکی
- کھریا جگ
- عہد گج / گچ
- چونے کا زمانہ
cretaceous के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- चाकी
- तबा शेरी
- खरया की ख़ासीयत का
- खरया का बना हुआ
- गच सिफ़त या चूने से पर
- गुच्ची
- खरया मिट्टी की क़सम का
- (बड़े C के साथ) (अर्ज़ियात) मियान हयातीया दौर के आख़िरी अह्द से मुताल्लिक़ , जो 70 से 111 मुलैय्यन सालों तक जारी रहा और जिस में देव पैकर रेंगने वाले या ख़ज़ निदा जानवर मादूम हुए और मीमल जानवरों की पैदाइश का आग़ाज़ हुआ
- इस अह्द की अर्ज़ीयाती परतों के मुताल्लिक़ जिन में बहुत ज़्यादा चूना होता था
संज्ञा
- (आराज़ीयात) अस्र चाकी
- खरया जग
- अह्द गज / गच
- चूने का ज़माना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cretaceous)
cretaceous
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔