تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crest" کے متعقلہ نتائج

crest

کَلْغی

crested

جھنڈ

crestfallen

cresting

crestless

بے کلغی کا

خارِشْتِیا

رک : خارش زدہ .

خارِشْتی

خارش زدہ، کھجلی کا مریض، کھجلی والا

خارِسْتاں

۔(ف) مذکر۔ وہ جگہ جہاں کثرت سے کانٹے ہوں۔

کَھروشَٹھی

एक प्राचीन लिपि जो दाहिनी ओर से बाईं ओर लिखी जाती है।

کَھروشَتھی

رک : کھروشٹھی.

خَدْشات

شکوک و شبہات، اندیشے

کَرَسْت

(کاشتکاری) کھیت کی چنائی کا ساجھی کسان ، پرستو (رک) .

خارِسْتان

وہ جگہ جہاں کثرت سے کانْٹے ہوں، کانٹوں کا جنگل، جہاں کانٹے ہی کانٹے ہوں

قَرَسْتُون

(کانٹا سازی) روپے تولنے کا پیمانہ ، زمانہ ، ایک پلڑا ترازو ، اسکی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لٹّو لٹکا رہتا ہے

خارِشْت

خارش، کھجلی، ایک بیماری جس میں جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں اور کھجلاہٹ ہوتی ہے

crest کے لیے اردو الفاظ

crest

krest

crest کے اردو معانی

اسم

  • اوج
  • فراز
  • کلغی، گچھا، تاج، جٹا یا بالوں کا گپھا یا جانور کے سر پر کوئی اور قدرتی ابھار، مثلاً مرغ کی کلغی
  • کوئی بھی چیز جو ایسے ابھار یا چوٹی سے مشابہ ہو
  • (نقابت) وہ نشان جو خاندانی مارکہ کی سپر کے اوپر (اکثر امتیازی شناخت کے لیے) نقش کیا جاتا ہے
  • کسی بھی چیز کا سر یا اوپر کا حصہ
  • پہاڑ کی چوٹی
  • (مجازاً) بلند ترین یا بہترین قسم یا چیز
  • (فن تعمیر) سجاوٹی شے جو عمارت یا دیوار پر سب سے اوپر نصب کی جائے
  • پہاڑی سلسلہ کا اوپری حصہ یا سلامی
  • چھت کی مگری
  • گھوڑے یا کتے کی گردن کا اوپری حصہ
  • چوٹا
  • مینڈ
  • ایال
  • طرہ
  • عرف
  • چوٹی
  • چونڈا
  • میگری
  • ابھار (ہڈی وغیرہ کا)
  • گھوڑے کی ایال
  • موج کا جھاگ دار اوپری حصہ
  • (قدیم) چھت یا سامنے کی دیوار پر تزئین کے لیے پتھر کاری

فعل متعدی

  • کیس یا تاج لگانا
  • چوٹی یا گپھے کا کام دینا
  • تاج پہنانا
  • چوٹی تک پہنچنا
  • ٹوپی پہنانا

فعل لازم

  • چوٹی بن جانا (موج کی)
  • پانی کی جھال ہو جانا
  • سر یا چوٹی پر ہونا

crest के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • औज
  • फ़राज़
  • कलग़ी, गुच्छा, ताज, जुटा या बालों का गुफा या जानवर के सर पर कोई और क़ुदरती उभार, मसलन मुर्ग़ की कलग़ी
  • कोई भी चीज़ जो ऐसे उभार या चोटी से मुशाबेह हो
  • (नक़ाबत) वो निशान जो ख़ानदानी मार्का की सुपर के ऊपर (अक्सर इमतियाज़ी शनाख़्त के लिए) नक़्श किया जाता है
  • किसी भी चीज़ का सर या ऊपर का हिस्सा
  • पहाड़ की चोटी
  • (मजाज़न) बलंद तरीन या बेहतरीन क़सम या चीज़
  • (फ़न तामीर) सजावटी शैय जो इमारत या दीवार पर सब से ऊपर नसब की जाये
  • पहाड़ी सिलसिला का ऊपरी हिस्सा या सलामी
  • छत की मगरी
  • घोड़े या कुत्ते की गर्दन का ऊपरी हिस्सा
  • चोटा
  • मैंड
  • अयाल
  • तरह
  • उर्फ़
  • चोटी
  • चोंडा
  • मीगरी
  • उभार (हड्डी वग़ैरा का
  • घोड़े की अयाल
  • मौज का झागदार ऊपरी हिस्सा
  • (क़दीम) छत या सामने की दीवार पर तज़ईन के लिए पत्थर कारी

सकर्मक क्रिया

  • केस या ताज लगाना
  • चोटी या गफ्फे का काम देना
  • ताज पहनाना
  • चोटी तक पहुंचना
  • टोपी पहनाना

अकर्मक क्रिया

  • चोटी बिन जाना (मौज की
  • पानी की झाल हो जाना
  • सर या चोटी पर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crest)

نام

ای-میل

تبصرہ

crest

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone