تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِشْتِیا" کے متعقلہ نتائج

خارِشْتِیا

رک : خارش زدہ .

خارِشْتی

خارش زدہ، کھجلی کا مریض، کھجلی والا

خارِشْتی کُتیا مَخْمَل کی جُھول

بد شکل آدمی پر پھبتی، جو عمدہ لباس پہنے اور اس پر زیب نہ دے، وہ شخص، جو جامہ زیب نہ ہو

خارِشْت

خارش، کھجلی، ایک بیماری جس میں جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں اور کھجلاہٹ ہوتی ہے

خارِشْت زَدَہ

رک : خارش زد ہ.

مُزبَلَہ کا خارِشتی کُتّا

مزبلے کا خارش زدہ کتا ، گندی جگہ رہنے والا کتا ؛ (مجازا ً) ناشائستہ ، گھٹیا آدمی ۔

مُزبَلَہ کا سگِ خارِشتی

رک : مزبلہ کا خارشتی کتا ۔

فرشتے کے گھر میں خارشتے

ولی کے گھر میں شیطان۔ جب نیک اور شریف شخص کی اولاد بدکار ہوں تو کہتے ہیں

خارِشی

خارش کا ، کُھجلی کے مرض کا .

خارِجِیَّہ

رک : خارجی (الف) .

فِطْرَتِ خارِجِیَّہ

انسان کی ذات سے باہر کی کائنات.

حَواسِ خارجِیَّہ

رک : حواس خمسہ

خارِجِیَّہ پالیسی

رک : خرجہ پالیسی .

مَحْکَمَۂ خارِجِیَّہ

رک : محکمہ خارجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِشْتِیا کے معانیدیکھیے

خارِشْتِیا

KHaarishtiyaa•ख़ारिश्तिया

دیکھیے: خارِش زَدَہ

  • Roman
  • Urdu

خارِشْتِیا کے اردو معانی

صفت

  • رک : خارش زدہ .

Urdu meaning of KHaarishtiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Khaarish zada

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِشْتِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِشْتِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone