تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crenel" کے متعقلہ نتائج
crenel کے لیے اردو الفاظ
crenel کے اردو معانی
اسم
- کنگرۂ فصیل
- قلعہ کی فصیل کے کنگروں میں روزن یا خالی جگہ
- گول کٹاؤ یا دندانه
- روزن فصیل
فعل متعدی
- فصیل میں کنگروں کے درمیان روزن یا مورچے بنانا
- (فن تعمیر) سانچے سے مربع دندانے بنانا
crenel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किंगरा-ए-फ़सील
- क़िला की फ़सील के कुंगुरों में रौज़न या ख़ाली जगह
- गोल कटाऊ या दनदाने
- रौज़न फ़सील
सकर्मक क्रिया
- फ़सील में कुंगुरों के दरमयान रौज़न या मोर्चे बनाना
- (फ़न तामीर) सांचे से मुरब्बा दनदाने बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
crenel
فصیل،قلعے،منارے وغیرہ کے کنگرے کا روزن یا کنگروں کا درمیانی خلا یا شگاف جو ابتدائً نشانہ لینے کے لیے بنایا جاتا تھا ۔.
crenellated
جِس کی شکل کِسی فصیل کے بالائی حِصّے سے مُشاہِدہ ہو اور اِس کے کنگروں میں روزن یا خالی جگہ چھوڑ دی گئی ہو
cranial index
کھوپڑی کی پُوری لمبائی اور چوڑائی کے درمیان پائی جانے والی نسبت کو سو سے ضرب دینے کا حاصل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crenel)
crenel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔