تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crank" کے متعقلہ نتائج

crank

خَبْط

cranky

بَد مِزاج

crankiness

خبط

crankshaft

crankpin

وہ کیل جس کے ذریعے اتصا لی سلاخ یا ڈنڈا دھری یا گردانے کے ساتھ جڑا ہوتا ہے ۔.

crankily

crankcase

چکرکھنی کا خانہ یا خول ۔.

cronk

بودا، کا جو بھو جو ، ڈھینے کے قریب۔.

crinkle

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کی شکن، چرس، سلوٹ۔.

crinkly

مُڑا تُڑا

cerenkov radiation

برقناطیسی شعاعیں جو ان ذروں سے پیدا ہوں جو کسی مادّے کے اندر روشنی کی رفتار سے زیادہ تیزی کے ساتھ حرکت کریں [روسی ماہر طبیعیات چرنکوف P. A . Cherenkov ، پیدائش ۱۹۰۴ء کے نام پر ].

crank کے لیے اردو الفاظ

crank

kræŋk

crank کے اردو معانی

اسم

  • (مشین) کج دھرا
  • کرینک
  • گردانه
  • چکر گھنی
  • دھری پھیر
  • گھمیا
  • انتقال حرکت کا ایک آلہ یا اوزار جو سادہ ترین شکل میں ایک محور یا دھری پر زاویہ قائمہ بناتے ہوئے ایک بازو یا دستہ پر مشتمل ہوتا ہے، یہ بازو عمودی اور دوری دونوں قسم کی حرکتیں دے سکتا ہے
  • (بول چال) بد مزاج، چڑچڑا شخص
  • مراقی
  • وہ شخص جو خبطی یا نا قابل عمل خیالات کا حامل ہو اور اپنے کٹر عقائد یا نظریات کا پر جوش طریقے سے پرچار کرتا رہتا ہو
  • سنک، خبط یا وہم

فعل متعدی

  • (مشین) کرینک یا گردانہ کے ذریعے موڑنا یا چکر دینا یا حرکت میں لانا

crank के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (मशीन) कज धरा
  • कर युनिक
  • गर्दाने
  • चक्कर घुन्नी
  • धुरी फेर
  • घमया
  • इंतिक़ाल हरकत का एक आला या औज़ार जो सादा तरीन शक्ल में एक महवर या धुरी पर ज़ावीया क़ायमा बनाते हुए एक बाज़ू या दस्ता पर मुश्तमिल होता है, ये बाज़ू अमूदी और दूरी दोनों किस्म की हरकतें दे सकता है
  • (बोल चाल) बदमिज़ाज, चिड़चिड़ा शख़्स
  • मिराक़ी
  • वो शख़्स जो ख़बती या नाक़ाबिल अमल ख़्यालात का हामिल हो और अपने कट्टर अक़ाइद या नज़रियात का पर जोश तरीक़े से परचार करता रहता हो
  • सनक, ख़बत या वहम

सकर्मक क्रिया

  • (मशीन) कर युनिक या गिरदाना के ज़रीये मोड़ना या चक्कर देना या हरकत में लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

crank

خَبْط

cranky

بَد مِزاج

crankiness

خبط

crankshaft

crankpin

وہ کیل جس کے ذریعے اتصا لی سلاخ یا ڈنڈا دھری یا گردانے کے ساتھ جڑا ہوتا ہے ۔.

crankily

crankcase

چکرکھنی کا خانہ یا خول ۔.

cronk

بودا، کا جو بھو جو ، ڈھینے کے قریب۔.

crinkle

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کی شکن، چرس، سلوٹ۔.

crinkly

مُڑا تُڑا

cerenkov radiation

برقناطیسی شعاعیں جو ان ذروں سے پیدا ہوں جو کسی مادّے کے اندر روشنی کی رفتار سے زیادہ تیزی کے ساتھ حرکت کریں [روسی ماہر طبیعیات چرنکوف P. A . Cherenkov ، پیدائش ۱۹۰۴ء کے نام پر ].

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crank)

نام

ای-میل

تبصرہ

crank

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone