تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"covering" کے متعقلہ نتائج
covering کے لیے اردو الفاظ
covering کے اردو معانی
اسم
- غلاف
- کوئی چیز جو کسی چیز کو چھپانے، آڑ دینے یا گرمی پہنچانے کے لیے اس کے اوپر ڈال دی جائے یا گرد لپیٹی جائے
- ملفوف کرنے یا چھپانے کا عمل
- پوشش
- اوڑھنا
- چادر
- پلنگ پوش
- دلائی
- دوہر
- رضائی
صفت
- ڈھانپنے والا
- چھپانے والا
- تشریحی
- توضیحی
- آڑ دینے والی یا سپردارانہ
covering के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग़लाफ़
- कोई चीज़ जो किसी चीज़ को छिपाने, आड़ देने या गर्मी पहुंचाने के लिए इस के ऊपर डाल दी जाये या गर्द लपेटी जाये
- मलफ़ूफ़ करने या छिपाने का अमल
- पोशिश
- ओढ़ना
- चादर
- पलंग पोश
- दिलाई
- दोहर
- रज़ाई
विशेषण
- ढांपने वाला
- छुपाने वाला
- तशरीही
- तोज़ीही
- आड़ देने वाली या सुपर दाराना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (covering)
covering
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔