تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cotillon" کے متعقلہ نتائج

cotillon

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

کُٹھیلْنا

برتنوں کی گولائی گھڑنے کا مڈّی کی شکل کا لکڑی لا ٹِھیا یا اوزار.

کَھٹُولْنا

چھوٹا پلن٘گ، بچّوں کے لیے بنا ہوا کھٹولا، پالنا

کُٹْھلانا

دھات کی چادر کی ہموار سطح کو گھڑ کر حسب ضرور گہرا یا گولائی دار بنانا.

خَتْلانی

ختلان کا ؛ نجایت اعلیٰ نسل کا گھوڑا

خَتْلان

दे. ‘खत्ल', एक नगर।

ہَل مِنْ قَتِیلٍ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) مراد : ہے کوئی مرنے کو تیار ، کس کی موت آئی ہے (بطور رجز) ۔

کوئِلوں

کوئلا (رک) کی جمع ، مرکبات و محاورات میں مستعمل.

کوٹھوں

کوٹھا (رک) کی جمع اور مغیرہ صورت، بہت سے کوٹھے، بہت سی چھتیں ؛ تراکیب میں مستعمل .

کِیلوں

کیل کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کولوں

کوئلا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کوئِلوں کا گُل

ٹکیا جو کوئلوں کو پیس کر چاولوں کی پیچ ملا کر بناتے ہیں ، یہ بہت جلد آگ پکڑ لیتی ہے، اسے حقہ پینے والے استعمال کرتے ہیں.

کوئِلوں کی دَلالی میں ہاتھ کالے

کوئِلوں پَر لوٹْنا

تڑپنا ، بہت بے چین ہونا.

cotillon کے لیے اردو الفاظ

cotillon

cotillon کے اردو معانی

  • کوٹلین
  • چوخانہ رقص کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک
  • امریکہ میں ایک پیچیدہ رقص جس میں تفصیلی تصوراتی نمونے پیش کیے جاتے ہیں
  • اس قسم کے رقص کی موسیقی
  • امریکہ میں ایک رہی رقص جس میں نو آموز لڑکیوں کو پہلی بار متعارف کرایا جاتا ہے

cotillon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • कोटलीन
  • चौख़ाना रक़्स की मुख़्तलिफ़ इक़साम में से कोई एक
  • अमरीका में एक पेचीदा रक़्स जिस में तफ़सीली तसव्वुराती नमूने पेश किए जाते हैं
  • इस किस्म के रक़्स की मूसीक़ी
  • अमरीका में एक रही रक़्स जिस में नौ आमोज़ लड़कीयों को पहली बार मुतआरिफ़ किराया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cotillon)

نام

ای-میل

تبصرہ

cotillon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone