تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"corner" کے متعقلہ نتائج

corner

گوشَہ

cornerer

cornered

کونا

cornerwise

ترچھی صورت میں۔.

cornerstone

(الف) کسی دیوار کے کونے پر لگا ہواپتھر(ب) بنیاد کا پتھر، سنگ بنیاد.

Catty-corner

kitty-corner

cater-corner

کارِنْدَہ

منشی، منیجر، کارکن، مختار

کارَنْہارا

کام کرنے والا ، کرنے والا.

کَرَنْڈی

سر کی چادر، کچّے ریشم کی بنی ہوئی لُنگی

کَرَونْدَو

ایک خار دار درخت اور اس کا پھل ، اس کی شاخیں چھوٹی اور کانٹے دار اور پتیاں نیبو کی طرح مگر چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں ، اس میں جوہی کی طرح کے سفید پھول لگتے ہیں جن میں بھینی بھینی خوشبو ہوتی ہے ، یہ برسات میں پھلتا ہے ، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر بہت خوبصورت ہوتے ہیں جن کا کچھ حصہ سفید اور کچھ ہلکا اور گہرا گلابی ہوتا ہے ، یہ پھل کھٹے ہوتے ہیں اور اچار اور چٹنی کے کام آتے ہیں اور سالن میں بھی پکتے ہیں.

کِرائِنْدَہ

किराए पर लेनेवाला।

خارِندَہ

खुजानेवाला।

کرَوندا

Carissa carandas, small sour fruit with milky sap when unripe, small indurated gland growing on the ear (so called from its resemblance to this fruit)

corner کے لیے اردو الفاظ

corner

ˈkɔː.nər

corner کے اردو معانی

اسم

  • کونا
  • گوشه
  • نکڑ
  • زاویہ
  • کھونٹ
  • کور
  • دولکیروں، دیواروں یا سطحوں کا مقام اتصال
  • خطوط کا بنایا ہوا زاویہ
  • آگے کو نکلا ہوا زاویہ، خصوصاً وہ جگہ جہاں دوسڑکیں ملتی ہوں
  • کبھی کبھی اختتام یا سرا
  • مقام اتصال کے نزدیک دو ملنے والی لکیروں یا سطحوں کے درمیان جگہ
  • کوئی تنگ، تنہا یا پوشیدہ مقام
  • کوئی جگہ خواہ کم فاصلہ یا دور افتادہ ہو
  • خطہ یا علاقہ، سر زمین، کھونٹ
  • کونے کی حفاظت کے لیے کوئی ٹکڑا
  • قیمت بڑھانے کے لیے کسی دستیاب جنس یا اس کے ذخیرے کی اجارہ داری
  • ذخیرہ اندوزی

صفت

  • خلوتی
  • کونے میں واقع
  • کونے کے لیے مناسب یا کونے میں استعمال کرنے کے لیے موزوں

فعل متعدی

  • کونے بنانا، نکالنا یا مہیا کرنا
  • کونے میں جمانا یا لگانا
  • مشکل صورت حال میں ڈالنا یا ایسا گھیرنا کہ مفر ممکن نہ ہو
  • پھانسنا
  • گھیرنا
  • مجبور کرنا
  • زچ کرنا
  • تیز رفتاری میں موٹر کار سے کونا کاٹنا
  • بازار سمیٹ لینا یا خرید لینا
  • ذخیرہ بنانا یا (مال کو) اکٹھا کرنا، روکنا
  • احتکار کرنا
  • ذخیرہ اندوزی کرنا
  • انبار داری کرنا

فعل لازم

  • کونے میں ملنا یا کونے پہ واقع ہونا

corner के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोना
  • गोशे
  • नुक्कड़
  • ज़ावीया
  • खोंट
  • कौर
  • दो लकीरों, दीवारों या सतहों का मुक़ाम इत्तिसाल
  • ख़ुतूत का बनाया हुआ ज़ावीया
  • आगे को निकला हुआ ज़ावीया, ख़ुसूसन वो जगह जहां दो सड़कें मिलती हूँ
  • कभी कभी इख़तताम या सिरा
  • मुक़ाम इत्तिसाल के नज़दीक दो मिलने वाली लकीरों या सतहों के दरमयान जगह
  • कोई तंग, तन्हा या पोशीदा मुक़ाम
  • कोई जगह ख़ाह कम फ़ासिला या दौर उफ़्तादा हो
  • ख़ित्ता या इलाक़ा, सरज़मीन, खोंट
  • कोने की हिफ़ाज़त के लिए कोई टुकड़ा
  • क़ीमत बढ़ाने के लिए किसी दस्तयाब जिन्स या इस के ज़ख़ीरे की इजारादारी
  • ज़ख़ीराअंदोजी

विशेषण

  • ख़लवती
  • कोने में वाक़्य
  • कोने के लिए मुनासिब या कोने में इस्तिमाल करने के लिए मौज़ूं

सकर्मक क्रिया

  • कोने बनाना, निकालना या मुहय्या करना
  • कोने में जमाना या लगाना
  • मुश्किल सूरत-ए-हाल में डालना या ऐसा घेरना कि मुफ़िर मुम्किन ना हो
  • फांसना
  • घेरना
  • मजबूर करना
  • ज़च करना
  • तेज़ रफ़्तारी में मोटर कार से कोना काटना
  • बाज़ार समेट लेना या ख़रीद लेना
  • ज़ख़ीरा बनाना या (माल को) इकट्ठा करना, रोकना
  • एहतिकार करना
  • ज़ख़ीराअंदोजी करना
  • अंबारदारी करना

अकर्मक क्रिया

  • कोने में मिलना या कोने पे वाक़्य होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (corner)

نام

ای-میل

تبصرہ

corner

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone