تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cater-corner" کے متعقلہ نتائج

cater-corner

cater-cornered

امریکا ترچھے یا آڑے متقابل زاویے پر واقع۔.

کَنیر

ایک تلخ اور زہریلے درخت اور اس کے پھل کا نام، اس کا پھول زرد یا سرخ اور سفید ہوتا ہے، جڑ اور پتے بطور دوا استعمال کیے جاتے ہیں

کیرِیَر بَنانا

(معاش یا فن میں) ترقی کرنا، حالت سدھارنے کے لیے دوڑ دھوپ کرنا ، مستقبل سنوارنا .

کَوَرکَرنا

سائبان ڈالنا ، چھت ڈالنا ، ڈھکنا ، گھیرنا ، احاطہ کرنا ، پورا کرنا ، حفاظت میں لینا ، مدافعت کرنا ، پوری چیز کو سمیٹ لینا .

کَنیر کا پُھول

کنیر کے پھول کے متعلق مشہور ہے کہ اسے جس گھر میں ڈال دیں وہاں لڑائی ہوجاتی ہے ؛ (کنایۃً) فساد کی گان٘ٹھ ، فساد پیدا کرنے والا ، فتنہ پرداز.

کَنیر کا گُل

کنیر کے پھول کے متعلق مشہور ہے کہ اسے جس گھر میں ڈال دیں وہاں لڑائی ہوجاتی ہے ؛ (کنایۃً) فساد کی گان٘ٹھ ، فساد پیدا کرنے والا ، فتنہ پرداز.

کُوارْٹَر جَن٘رَل

(عسکری) کوارٹر ماسٹر سے بڑا افسر ، فوج کے لیے ضروری سامان فراہم کرنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ.

Catty-corner

catty-cornered

متبادل.

cathy-cornered

carer

تیمار دار، دیکھ بھال کرنے والا۔.

carver

امریکا ایک آرام دہ کرسی جس میں بازو ، سر کنڈوں کی نشست اور پشت پر سیدھے یا عمودی ڈنڈے ہوتے ہیں ۔.

cotter

مشینری کے پْرزوں کو سنگوانے، سمیٹ کر رکھنے کے لیے ایک کھونٹا یا کیلک۔.

carder

دھُنِيا

cater-corner کے لیے اردو الفاظ

cater-corner

cater-corner کے اردو معانی

  • (بول چال) ترچھا
  • آڑا
  • ترچھا رکھا ہوا یا ترچھا دوڑتا ہوا

cater-corner के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (बोल चाल) तिर्छा
  • आड़ा
  • तिर्छा रखा हुआ या तिर्छा दौड़ता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cater-corner)

نام

ای-میل

تبصرہ

cater-corner

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone